رند کے لطیفے
لطیفہ نمبر ایک
ایک دفعہ ایک بحری جہاز سفر کے دوران کسی حادثے کا شکار ہوجاتا ہے جہاز میں تیزی سے پانی گھسنا شروع ہوجاتا ہے جہاز کا کپٹں صورت حال کو دیکھ کر کہتا ہے کہ جہاز میں سے فوار کم از کم تین آدمیوں کو نکالنا ہوگا ورنہ جہاز ڈوب جائے گا کون ہے ایسا جو اپنی جان کی قربانی دے کر باقی سب کی جان کو بچا لے؟ یہ سن کر سب پیچھے ہٹ جاتے ہیں کوئی بھی کودنے کو تیار نہیں ہوتا تھوڑی دیر بعد ایک جاپانی سامنے آتا ہے اور جاپان زندہ باد کا نعرہ لگا کر سمندر میں چھلانگ مار دیتا اس کے بعد ایک انگریز آتا ہے وہ بھی پانی میں چھلانگ لگا دیتا ہے تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی سامنے آتا ہے وہ اللہ و اکبر کا نعرہ لگا کہ ایک انڈین کو گھوما کے لات مارتا ہے تو وہ انڈین سیدھا پانی میں جاگرتا ہے
Bookmarks