چلو شکر ہے کہ پرابلم حل ہوگیا ورنہ ہم نے آپ کو یہی کہا کہ میری یاہو پر بھی یہی آیی ڈی ہے آپ مجھے اس آیی ڈی پر پی ایم کرتے تو میں آپ کو وایس چیٹ کے زریعے یا پھر ٹیم ویور کے ذریعے سیٹنگ کرا دیتا ۔۔۔۔لیکن آپ کا پرابلم حل ہوگیا ہے اسی لیے اب اس کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔
Bookmarks