Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 40

Thread: Who is Terrorest?دہشت گرد کون؟

  1. #1
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default Who is Terrorest?دہشت گرد کون؟

    آج تمام دنیا میں یہ پروپیگینڈا عروج پر ہے کہ مسلمان دہشت گرد ہیں خاص طور پر ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے حوالے سے تو مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیئے جانے میں کوئی کسر نہیں اٹھائی گئی، تو آئیں آج آپ کو دکھاتے ہیں کہ ظلم کیا ہوتا ہے اور ظالم کیسے ہوتے ہیں، بے بسوں پر ظلم کس طرح کیا جاتاہے اور ظالم کس طرح پولیس اور فوج کی موجودگی میں ظلم و ستم کا بازار گرم کرتے ہیں مگر پھر بھی امن کے پیامبر کہلاتے ہیں۔
    یہ انڈونیشیا سے آذاد ہونے والے مشرقی تیمور کا احوال ہے کیونکہ یہ ملک عیسائیوں کو ملنا تھا اس لئے راتوں رات اسے فوجی کاروائی کرکے آذاد کروالیا گیا اور دوسری جانب کشمیر کو آج 60 سال گذر جانے کے بعد بھی آذادی ملنے کا دور دور تک کوئی امکان نہیں، میں نے اس ویڈیو کو جب بھی دیکھا ہے اپنے آپ کو انتہائی بے چین پایا، یہ مناظر دیکھ کر میں حقیقت میں کھانا پینا بھول جاتا ہوں، جسم میں خون کی گردش تیز ہونے لگتی ہے، بے چین ہوجاتا ہوں مگر پھر بے بس ہوجاتاہوں، میں اپنے حلقہ احباب میں قدرے سخت دل تصور کیا جاتا ہوں مگر یہ مناطر دیکھ کر میری آنکھوں میں بھی آنسو آگئے، سنگدلی کی اس انتہاء پر میرے تو کیا کسی پتھر کے بھی آنسو نکل آئیں گے، جب اس قسم کی بربریت کے کھلے عام مظاہرے کیئے جائیں گے تو کوئی بعید نہیں کہ کوئی جوش انتقام میں اُٹھے اور دنیا ایک اور ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کا نظارہ کرے، اس سے ذیادہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنے جذبات کا اظہار کروں، میرے دل سے دھویں کے بادل اُٹھتے ہیں جب مجھے یہ مناظر یاد آتے ہیں، دل پر مصنوعی خول ڈال کر مسکراتا رہتا ہوں، مگر یہ مناظر مجھے بار بار یاد آتے ہیں، دل چاہتا ہے کہ تمام دنیا کو آگ لگا دوں مگر ہمارے ایمان کی کمزوری نے ہمیں اندر سے کھوکھلا کردیا ہے اب شاید ہم صرف باتیں ہی کر سکتے ہیں یا مساجد میں صلواۃ الحاجات کی نمازیں پڑھ سکتے ہیں، شمشیر و سناں اول کا دور گذر چکا اب شاید ہم طاؤس و رباب والے زمانے میں ہیں، کفار نے ہم پر اپنے ایجنٹوں کو مسلط کر رکھا ہے، آج اگر کوئی بے دینی کے خلاف آواز اُٹھاتا ہے ، کوئی فحاشی کے خلاف بات کرتا ہے تو اُسے طعنے دیئے جاتے ہیں، کوئی انکے طریقہ کار پر اعتراض کرتا ہے اور کوئی ان کے کردار پر۔
    لوگو! مجھے بتاؤ کہ مسلمانوں کا خون کب تک یونہی بہتا رہے گا یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ کب تک ہم پر مسلط رہیں گے؟ کب ہمارے دلوں میں دین کی قدر اور وقعت آئے گی؟ کب دین ہمارا سرچشمہ حیات ہوگا؟ ہم کب تک اس لہو و لعب میں مبتلاء رہیں گے؟ کیا جن مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے اُن سے ہمارا دینی رشتہ نہیں ہے؟ کیا ہمارے نبی نے یہ نہیں فرمایا کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اور جب جسم کے ایک حصے میں کوئی تکلیف ہوتی ہے تو تمام جسم اس کا درد محسوس کرتا ہے، تو آپ سب اپنے گریبانوں میں جھانک کر یہ بتائیں کہ جب مشرقی تیمور میں مسلمانوں کا یہ قتل عام جو کہ شاید ہلاکو خان کے دور کی یاد تازہ کررہا ہے ہوا تھا تو آپ کے جسم کے کسی حصے میں درد ہوا تھا؟ میرے نبی کا فرمان تو غلط ہو نہیں سکتا البتہ میرا اور آپ کا ایمان ضرور کمزور بلکہ اس سے بھی شاید کچھ ذیاد گیا گذرا ہوسکتا ہے۔
    اب بھی یہی ہوگا کہ ان مناظر کو دیکھ کر افسوس بھرے کچھ پیغامات لکھ دیئے جائیں گے اور پھر وہی روش شروع ہو جائے گی، وہی صبح اور وہی شام، مگر یاد رکھنا کہ یہ شہداء قیامت کے روز اپنے رب کے سامنے ضرور فریاد کریں گے اور اگر اس کی پوچھ ہم سے ہوگئی تو بھلا ہم کیا جواب دیں گے؟
    اللہ ہمیں قیامت کے دن کی رسوائیوں سے پچائے اور دین کے لئے لڑنے مرنے کا جذبہ عطاء فرمائے، آج جو ہمارا یہ حال ہے کہ دین کی بات کرتےہوئے ہم شرم محسوس کرتے ہیں تو دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمارے ایمان اور ہماری غیرت کو مضبوط کردے آمین ثم آمین

    Indonesia


    Jun 4, 2007

    If you're having trouble watching the video, try copying the following URL into your browser:
    http://video.google.com/videoplay?docid=780324680076761868&pr=goog-sl

    Last edited by Doctor; 14th September 2007 at 12:06 PM.

  2. #2
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    doctor bhai aap nay naik niyyati aur jis tarah say is haqeeqi muslim ummah kay dard ko mehsoos kia hay aur is dard ko hum tak pohnchany ki koshish ki is ka ajar to sirf Allah ta'ala hi aap ko da sakta hai.

    is film main Mashrqi Timor hi naheen balkay Banda Aceh, Ambon/Maluku, Poso/Sulewesi kay bhi manazir hain, magar in sab main aik hi baat mushtarik hai Eisai (christians) ka muslims par jabr, tashadud aur halakat. Wahan ki nehati muslim awam na sirf in christians say jihad karti hai balkay wahah ki Fauj aur police kay khilaf bhi.
    aik aur afssos ki baat yeh kay in islands main America nay United Nations ki Aman Fauj kay naam jo Afwaj bheji hain un main Pakistani forces bhi shamil hai. aur is say agay ka majra kia bayan karoo, sub kuchh aap ki di gai video main saaf nazar araha hai.
    Last edited by Sheeda_Pastol; 5th June 2007 at 04:03 PM.

  3. #3
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    Aman dor ki kuchh tasaweer sirf aap kay liay
    Attached Images Attached Images    

  4. #4
    zeeshan_xpk's Avatar
    zeeshan_xpk is offline Senior Member+
    Last Online
    19th May 2021 @ 04:40 PM
    Join Date
    30 Mar 2007
    Age
    43
    Posts
    497
    Threads
    92
    Credits
    1,022
    Thanked
    12

    Default

    Mai in baato per koe tareefe kalmaat nahe khonga koe shabsh nahe donga bus ye ek lamhay fikriya hai sochne ke baat hai kai ye muslims kai sath he ku horha hai or tabhaye lamha be lamha hamare nazdeek arhe hai or hum apne app ko ghar mai band kar kai samjhte hai kai mehfooz hai nahe hum mehfooz naeh ajj kutta os gale mai bhook rha hai kal hamare gale mai bhe ayga

  5. #5
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    mujhay bohot shadeed rona araha hai

  6. #6
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Bhai Hum Tu Sirf Allah Pak say dua Hi Kar Sakty Hain.............

  7. #7
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    jee bohot bohot shukria Sobia sis, aap logon ki duain hi bohot hain. kuch na sahi kum az kum Duain to kar hi saktay hain na hum.

  8. #8
    Terminator's Avatar
    Terminator is offline Senior Member+
    Last Online
    14th February 2017 @ 09:13 AM
    Join Date
    17 Dec 2005
    Location
    PAKISTAN
    Age
    40
    Posts
    6,183
    Threads
    319
    Credits
    904
    Thanked
    8

    Default

    اور خدا کی راہ میں مرنے والوں کو مرنا مت کہو بلکہ وہ زندہ ہے ۔
    ڈاکٹر بھائی آپ نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اور اس پر جو اپنے تاثرات بیان کئے ہے ۔۔۔ ہم اس کی قدر کرتے ہیں ۔۔۔اور یہ ایک سچے مسلمان کی نشانی ہے ۔۔۔کہ وہ رنگ ونسل ذات پاک اور حثب نسب کے ذنجیرو سے آزاد ہوتے ہیں ۔۔۔اور یہ دنیاوی لکیریں جو مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ کر دیتے ہیں ۔۔ اس کی اسلام میں کوئی اہمیت نہیں ۔۔ یہی وجہ ہے کہ ظلم جہاں بھی ہو رہا ہو۔۔۔ہم اس کو اپنے دل میں محسوس کر دیتے ہیں ۔۔۔ اور ہمارے جذبات ایسے ابھر آتے ہیں ۔۔ جیسے کے ہمارے خاندان کے لوگ شہید کردیئے گئے ہیں ۔۔۔ اور یہی وہ کفیت ہے ۔۔ جس سے جذبہ ایمان ظاہر ہوتا ہے ۔۔۔لیکن میں آپ کے اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہم اتنے کمزور ہو چکے ہیں ۔۔۔ کہ خالی افسوس ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔ اور یا ایک کھونے میں جاکر انسو بہا سکتے ہیں ۔۔۔ یہ بھی کسی قدر ایمان کا حصہ ہے ۔۔۔ لیکن یہاں تو یہ حالت دیکھنے کو ملتی ہے ۔۔۔ کہ مسلمان کے موت پر مسلمان ہی خوشیا ں مناتے ہیں ۔۔۔ ایک مسلمان کی گولی کا نشانہ مسلمان ہی بنتا ہے ۔۔۔ اور ہر جگہ مسلمان کو ہی بطور ڈال استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔ آپ کے اس شیئر کئے ہوئے وڈیو ایک چیز میں آپ کو بتاتا چلو۔۔ کہ ان خون آلود چہروں کے پیچھے جیسا کہ وہ ایک آواز دے رہیں ہے ۔۔ کہ موت کا ایک دن مقرر ہے ۔۔۔ اور ہم کو بھی اس بات کی خوشی ہے ۔۔ کہ ہم اسلام کی سربلندی کے لئے شہید ہوئے ہیں ۔۔۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی خیات ہے ۔۔۔ اس کے یہ کھلے آنکھے جیسا کے یہ کہہ رہیں ہے ۔۔ کہ موت سے تو وہ لوگ ڈرتے ہیں جن کو آخرت پر یقین نہ ہو۔۔۔۔ اور ان کی ان زخمی ہونٹوں پر بھی ایک مسکان دیکھائی دے رہی ہے ۔۔۔ جو یہ ثابت کر رہی ہے ۔۔۔ کہ کافر یہ غیر مسلم اس سے آگے اور کر بھی کیا سکتے ہیں ۔ہمارے جانے پر اتنا ہوگا۔۔۔ کہ ہماری آنے والی نسلے اس بات کو ضرور سوچے گی ۔۔۔ کہ ان غیر مسلموں کے بنائے ہوئے قوانین میں کوئی صداقت نہیں ۔۔۔ اور یہ ایک دن ختم ہونے والے ہیں ۔۔۔ دنیا میں صرف ایک ہی مذہب رہے گا۔۔۔۔۔۔
    اسلام
    ۔۔۔۔
    ہمیں چاہیئے کے اپنے اعمال کو درست کریں ۔۔۔ اپنے گناہوں پر توبہ استغفار کریں ۔۔۔اور اسلام کی سر بلندی کے لئے اگر جان سے نہیں تو قلم سے خدمت کریں ۔۔۔
    اسلام امن کا دین ہے اور امن چاہتا ہے اور جب تک کوئی مسلمان کو نہ چھیڑے مسلمان کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا ۔۔۔بلکہ مسلمان کا مطلب ہے دوسرو کو فایدہ پہنچانہ نہ کہ نقصان ۔۔۔
    وسلام۔۔

  9. #9
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    main baar baar is thread ko parhta hoon aur jub bhi parhta hoon mera dil shidate gham say bhar jaata hai aur mujhay rona aajata hai.

    Magar Terminator bhai ka review parh kar ab mera sir Fakhr say buland horaha hai kay hum main ab Shaheedon ki taadad ziada horahi hai aur Allah SWT hamari maghrat ka sabab khud ba khud bana raha hai.

    Teh dil say shukria terminator bhai.

  10. #10
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    اس ویڈیو کلپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ مندرجہ ذیل لنک کا وزٹ کریں
    http://www.esnips.com/web/Doctor-Shahid

  11. #11
    Real_Light is offline Member
    Last Online
    22nd February 2016 @ 03:49 AM
    Join Date
    15 Oct 2006
    Location
    Hong Kong
    Posts
    9,415
    Threads
    501
    Thanked
    0

    Default

    Etahad,
    Kiadut,
    Aamal ka na hona,
    Yakeen,

    hmari bunadi kamzooriaan haen.

  12. #12
    truthfinder is offline Member
    Last Online
    10th December 2007 @ 06:23 PM
    Join Date
    22 Oct 2006
    Location
    in ALLAH's world
    Age
    34
    Posts
    1,427
    Threads
    158
    Thanked
    0

    Default

    Asalam u alikum
    is barey ma mere pass bhi kuh tasverain gujrat waley fasadat ki wo bhi kai dard nak hin

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 13th January 2013, 10:27 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 7th December 2010, 11:09 PM
  3. ہندو دہشتگرد نہیں ؟؟؟
    By -RajpuT- in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 10
    Last Post: 18th February 2010, 09:35 AM
  4. دہشت گرد کون؟ reply must he
    By tesst2 in forum Baat cheet
    Replies: 15
    Last Post: 27th November 2009, 02:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •