انڈیا پاکستان کے خلاف ہر ممکن ہتکنڈا اپنا رہا ہے انڈیا کا بس چلے تو آگ ہے پاکستان کو ختم کر دے الله کا احسان ہے جو یہ معلق ابھے تک چل رہا ہے کیسے چل رہا ہے یہ الله ہے جانتا ہے ہمارے حکمرانو نے کچھ بھی نھ چوڑا ہے جو آیا اسی نےوطن کو کھایا افسوس انڈیا اور امریکا کھلے آم ہم سے دشمنی نکال رہے ہے اور ہم کچھ کہنے کے بجاے ان سے ٹردے اور راستہ دینے کے بات کرتے ہیں سب جگہ میں حدہ ہے انڈیا ہر مسلے پی کھولے آم جنگ کر رہا ہے اور ہماری گوت ہاتھ پی ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہے ایوب خان نے سارے دریا بچ دے اور اب یہ لوگ اوم بچ رہے ہیں امریکنس کو اور جو معاہدہ ہے اس کو بھی پورا نھ کیا جا رہا ہے جو ہمارے لئے اور ہماری آنے والی نسل کے بوہت ہے بری علامت ہے اور یہ لوگجو پاکستان کے دعوے دار بن کر بیٹھے ہیں ان کو کوئی گرز ہے نھ ہے آگ مجھے یہ خبر دیکھ کر رونا آگیا ہے ١٦٠٠٠ کیوثق پانی کے بجاے ٥٥٦ کیوثق پانی مل رہا ہے اور حکومت کچھ نھ کر رہے ہےبوہت ہی شرم کے بات ہے ہم کیا جواب دیں گے آنے والی نسل کو یہ کسی کو فکر نہی ہے اب الله ہے کچھ دے تو ہے کچھ ہو سکتا ہے ورنہ اب حکومت کو تو این آر او سے فرسٹ نہی ہے بھلا وطن کے مسلے کیسے حل ہوں گے یہاں سب کو اپنی اپنی پڑھے ہے اب الله خیر کرے یہ ہے کہ سکتے ہیں بھائیوں اور دُعا کرو یہ ہے کہ سکتے ہیں ہم بھائی اگر کوئی بات بری لگھ تو معذرت
Bookmarks