واہ معصوم بھائی ، مزہ آ گیا یہ بہت عمدہ اور دلچسپ تحریر پڑھ کر ، اگر بل گیٹس پاکستانی ہوتا تو ہمارے ماہر اور جفا کش ڈاکو بل گیٹس کا دیوالیہ صرف چند گھنٹوں میں نکال سکتے تھے اور بل گیٹس کو لاہوری گیٹ سے گزار کر اس کے گٹے گوڈے توڑ پھو ڑ کر اس کی گڑگڑی بنا کر اسے کسسی گڑھے میں ڈال کر اس کا گوبر نکل چکےہوتے
Bookmarks