Khud Kash Hamla Ka Jawaz
Khud Kash Hamla Ka Jawaz
Ameen
Summa Aameen
From
Salman
ماشااللہ اسحاق بھائی بہت عمدہ تحریر ہے ، افسوس کی بات تو یہ ہے کہ آئی ٹی دنیا پر کچھہ لوگ طالبانی دہشت گردوں کی اندھی تقلید میں اور ان کی اندھی اور احمقانہ حمایت میں طالبان کی طرف سے پاکستان کی بیگناہ عوام کے قتل عا م کو اورطالبانی دہشت گردوں کی پاکستان کی حدودکے اندر مسلح فساد انگیزی، انسانی قتل و غارت گری، پاکستان کے اندر اور دنیا بھر کی بے گناہ اور پر امن انسانی آبادیوں پر خود کش حملے، مساجد، مزارات، تعلیمی اداروں، بازاروں، سرکاری عمارتوں، ٹریڈ سنٹروں، دفاعی تربیتی مرکزوں، سفارتحانوں، گاڑیوں اور دیگر سول سوسائٹی کے اہم مقامات پر بم دھماکوں جیسے واقعات کو اور خصوصاً خود کش حملوں کو جائز قرار دیتے ہیں اور پاکستان بھر کے تمام علما کرام اور مشائخ کی طرف سے خود کش حملوں کو حرام اور کفر قرار دینے کا دانستہ طور پر مذاق اُڑاتے ہیں اور خصوصاً امام کعبھ کے اس سال حج کے موقع پر دیے گئے خطبہ کا بھی فخریہ انداز میں مذاق اُڑاتے ہیں جس میں امام کعبھ نے بھی دو ٹوک الفاظ میں خود کش حملوں کو حرام قرار دیا ہے،
Khud-Kash-Hamlay Islam Kay MANAFI aur HARAAM hain-- (KHUTBA-E-HAJJ-2009 mein IMAM-E-KAABA Ka Bayaan)
Talibani-Dehshat-Gardoun Ki Mazeed Khud-Kash Hamlay Karnay Ki DHAMKI:
Last edited by popatpipa; 24th December 2009 at 02:44 AM.
boht achi sharing
Brother aap jitni khud kush hamlon ki muzamat kar rahe ho, Utni he american draon attacke ki, aur america ke afganistan per attack ki karo.
Jab tak aap aik aankh se dekhte rahe gain, aisa hota rehe ga....
Aur mera nahi khial ke pakistan main public places per hone wale khud kush hamlon main taliban involve hain...
I think ye pakistani ya american secret agancies ka kaam hai, Public ko talban ki hamayat se rokne ke lye.
Nice sharing
jazakallah
jazakallah,,,,,,,,,,,,
JAZAKALLAH bhai bohot acha likha aap ne.
JazakAllah Mohammad Ishaq bhai ne bohat achha thread likha hai, aur isper popatpipa bhai ne bohat umda coments kia hai,,
Bookmarks