السلام علیکم!
ہمارے یہاں بہت سے دوست مختلف کمپنیوں میں کام کرتے ہوں گے ۔ ان دوستوں کو اپنے کارڈز بنانے کی خواہش بھی ہوگی۔ تو میں ایک ایسا سافٹ وئر متعارف کروا رہا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنے لئے بہت ہی خوب صورت کارڈز بنا سکتے ہیں۔۔
سافٹ وئر حاصل کرنے کے لئے لنک نیچے دیا گیا ہے
http://www.tailwagsoft.com/visualbus.../download.html
Bookmarks