اک شخص کے کھو جانے کا ڈر کیوں* نہیں جاتا
یہ بوجھ میرے دل سے اتر کیوں*نہیں* جاتا
منزل پہ پہنچ کر اسے کھو نہ پڑے گا
یہ طے ہے تو پھر شوق سفر کیوں *نہیں*جاتا
اک شخص کے کھو جانے کا ڈر کیوں* نہیں جاتا
یہ بوجھ میرے دل سے اتر کیوں*نہیں* جاتا
منزل پہ پہنچ کر اسے کھو نہ پڑے گا
یہ طے ہے تو پھر شوق سفر کیوں *نہیں*جاتا
bohat koub
THANKS
Bookmarks