مین ونڈو وسٹا استعمال کررہا ہوں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ کچھ دنوں سے
window media player
کام نہیں کررہا ۔ جیسے ہی اس کو چلانے کی کوشش کرتا ہوں تو اس میں ایرر آجا تاہے ۔ میں نے دو تین دفعہ نیو پروگرام انٹرنیٹ سے ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرنے کی کوشش کی بھی کی ہے مگر وہ انسٹال بھی نہین ہوتا ۔ تو پلیز مجھے بتایے کہ میں کس طرح دوبارہ ونڈومیڈیا پلیر انسٹال کرسکتا ہوں۔
شکریہ