sultana g...apki ammi jitni himmat her aik mein nahi hoti. Allah Pak unko
Jannat ul Firdaus mein jaga de....Ameen!!!
sultana g...apki ammi jitni himmat her aik mein nahi hoti. Allah Pak unko
Jannat ul Firdaus mein jaga de....Ameen!!!
اللہ تعالٰی آپکی والدہ محترمہ کوجنت الفردوس عطا فرمائے آمین
اللہ تعالٰی آپکی والدہ محترمہ کوجنت الفردوس عطا فرمائے آمین
میں نے آپ کی امی جان کی زندگی کا یہ واقعہ پڑھا اوراُن کے لیے دل سے دعائیں نکل رہی ہیں کہ
اے میرے اللہ تعالٰی تجھ سے دعا ہے کہ اس عظیم خاتون کو اس کے عظیم حوصلے اور ہمت کے سبب آخرت کی عظیم کامیابیاں عطا کردے. آمین
ان کے سب گھر والوں کو دنیا اور آخرت کی ابدی کامیابیاں اور عزتیں عطا کردے آمین
یہ زندگی نام ہے امتحان کا اور جو لوگ اللہ تعالٰی پر بھروسہ کرتے ہیں اور ہر طرح کے حالات میں اللہ تعالٰی سے صبر اور نماز کے ساتھ سہارا اختیار کرتے ہیں وہ انشاء اللہ ہر میدان کے فاتح ہوں گے اور شیطان اور سب شیطان کے دوست مل کر بھی اُس کا بال بیکا نہیں کر سکتے. اس لیے کہ جب ایک مسلمان اس راز کو جان لیتا ہے کہ دنیا کی ہرسوپر پاور اللہ تعالٰی کی قدرتوں اور طاقتوں کے سامنے بے بس ہے اور جب وہ مسلمان اپنا سب کچھ اللہ تعالٰی کو سونپ دیتا ہے تو پھراللہ العظیم اُسکا مددگار بن جاتا ہے جس کے محتاج سب ہیں چاہے انبیاء کرام ہوں یا فرشتے ہوں یا پھر تمام جن و انس
اللہ تعالٰی آپ کو بھی اپنی والدہ محترمہ کی طرح ایک عظیم ماں بنائے آمین
جزاک اللہ
آپکی والدہ محترمہ کی آپ بیتی پڑھ کر میرا اس بات پہ ایمان پہلے سے زیادہ مضبوط اور پختہ ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ صبر کرنے اور ثابت قدم رہنے والوں کے ساتھ ہے اور اس کا صلہ انہیں دنیاوآخرت میں ضرور دیتا ہے. اور میرا یہ ذاتی مشاہدہ ہے کہ ایسی عظیم عورتوں کی اولاد معاشرے میں مضبوط اور زیادہ پر اعتماد طریقے سے اپنی زندگی بسر کرتی ہیں
اللہ آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین
Sultana Sister Aap Ki Apbeti Waq-e-E Hosle O Sabar
Ka Pegam Deti Hai
Jo Allah Pak Par Iman Rakhte Hain Aur Sabar Karte Hain
Allah Pak Un Ko Mayos Nehi Karte Aur Khushiyaan Un Ka
Muqadar Banti Hain
Allah Pak Aap Ki Bahadar Maan Ko Jannat-Ul-Firdoos Main
Aala Muqam Atta Farmayein Aur Aap Ko Sabar-e-Kamil Se
Nawazein
Aamin SumaaAamin
سلام ہے دنیا کی ہر ماں کو، جو اپنے دکھ چھپا کر بچوں کو سکھ میں رکھتی ہے، دکھ کی کہانی سن کر تو دکھ ہوتا ہے پر زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب وہ کہانی آپکے جان نے والے کی ہو۔اللہ پاک دنیا کی ہر ماں کو جنت الفردوس عطا فرمائےاور جن کی مائیں اس دنیا میں ہیں ان کا سایہ کبھی ہمارے سر سے نہ ہٹائے آمین
یے ممتاکی طاقت اور عورت کا جذبہ تھا
اللہ تعالیٰ آپ کی ماں کو جنت الفردوس نصیب فرماییے. واقعی میں وہ ایک عظیم خاتون تھی.
app boht kush naseeb ho sister
Allah ka hukkam...
mia aap ki walda mohtarma ko saloot karta hoon kay unhoon nay itna muskil marhla per bhi sabr ka damn hath say nahi chora plz unko mera salam zaror kahna
Bari rulane dene wali story thi...Allah apko sabr ata farmen ur agr apke Abu zinda hen tu unko bhi Allah kre k kisi Aurat ki zindagi itni mushkil naho....ur Allah apki preshanian dur kre....Ameen
سبحان اللہ
Bookmarks