Pictures Karachi burns on Ashura
Pictures Karachi burns on Ashura
Pictures Karachi burns on Ashura
Pictures Karachi burns on Ashura..
Oh........... so sad....
[B][SIZE=5]DO Good Have Good.[/SIZE][/B]
جی بھائیوں واقعی افسوسناک واقعہ ہے اللہ آج کا دن خیر خیریت سے گزار دے کیونکہ ہم یہی دیکھتے آرہے ہیں کہ جب کبھی بھی ایسا واقعہ ہوتا ہے اس کے ردعمل میں اس سے بھی زیادہ بڑا ہولناک واقعہ ہوجاتا ہے اللہ تعالی اپنا رحم فرمائیں کراچی پر اور یہاں کے رہنے والوں اور پورے پاکستان پر اور آپ دونوں بھائیوں کے ریپلائے کا بہت بہت شکریہ
خودکش حملے کے بعد جس تیزی کے ساتھ ایم اے جناح روڈ پر مارکیٹوں ،دکانوں اوررہائشی عمارتوں کوآگ لگائی گئی اس سے ظاہرہوتاہے کہ وہ عوام کا ردعمل نہیں بلکہ کسی منظم سازش اوردہشت گردی کی کارروائی کاحصہ معلوم ہوتا ہے
Allah sb marne walon ki maghfrt kre
yaar so sad
Govt ke ghaflat se hua hai ye sab shar pasandon pe shright fire kerte aur duty se na baghte police wale to aisa na hota 2o thousand log roz gaar se farigh ho gaye hain janab
Bookmarks