Results 1 to 5 of 5

Thread: karachi dhamaka: mokamal tafseel

  1. #1
    zeeshan.magsi is offline Member
    Last Online
    5th January 2011 @ 07:30 PM
    Join Date
    31 Aug 2009
    Location
    Bhakkar
    Age
    29
    Posts
    292
    Threads
    79
    Thanked
    28

    Default karachi dhamaka: mokamal tafseel

    کراچی میں محرم الحرام کے
    مرکزی جلوس میں خودکش
    حملے میں 32 افراد جاں بحق
    اور اسی سے زائد زخمی ہو
    گئے، دھماکے کے بعد مشتعل
    افراد نے متعدد گاڑیاں اور
    دکانوں کو آگ لگا دی۔خودکش
    حملہ آور نے جلوس کو ٹاور کے
    علاقے میں نشانہ بنایا،
    زخمیوں کو سول،جناح،لیاقت
    نیشنل اور شہر کے نجی
    اسپتالوں میں منتقل کر دیا
    گیا۔خودکش حملہ آور کا سر
    اور دھڑ مل گیا ہے اور حملہ آور
    کی شناخت کرنیوالے کو
    حکام کی جانب سے دس لاکھ
    روپے انعام دینے کا اعلان کیا
    گیا ہے۔خودکش حملے کے بعد
    شہر کے مختلف علاقوں میں
    مشتعل افراد سڑکوں پر نکل
    آئے اور ٹائروں کو آگ لگا کر
    سڑکیں بلاک کر دیں جبکہ
    نامعلوم افراد کی جانب سے
    ہوائی فائرنگ کا سلسلہ
    جاری ہے اور 200 دکانیں،68
    گاڑیاں اور مختلف املاک کو
    نذرآتش کر دیا گیا۔ایم اے
    جناح روڈ پر لائٹ ہاؤس سنگل
    پر ہونے والے خودکش حملے
    میں بچوں و رینجرز اہلکار
    سمیت 32 افراد جاں بحق 30
    جبکہ صحافیوں سمیت 80
    سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر
    صغیر احمد کے مطابق 30
    زخمیوں کی حالت تشویشناک
    ہے۔ زخمی ہونے والے40 افراد
    کو جناح اسپتال جبکہ 40 کو
    جناح اسپتال اور دیگر کو
    آغاخان اسپتال منتقل کیا
    گیا ہے،اسپتالوں سے خون
    کی اپیلیں کی جا رہی ہیں۔
    حکام کے مطابق رینجرز اہلکار
    عبدالرزاق نے خودکش بمبار
    کو پکڑا تو اس نے خود کو اڑا
    لیا۔وزیر داخلہ عبدالرحمان
    ملک نے کہا ہے کہ یہ خودکش
    دھماکہ تھا اور ماتمی جلوس
    میں دھماکہ کرنے والے کافر
    ہیں۔ رحمان ملک نے آئی جی
    سندھ سلطان بابر خٹک سے
    واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
    ہے۔ دوسری جانب سی سی پی
    او کراچی وسیم احمد نے کہا
    بتایا کہ دھماکے کے مقام
    سے ایک انسانی سر ملا ہے
    جو خودکش آور کا ہو سکتا ہے۔
    اور صدر مملکت آصف علی
    زرداری،وزیراعظم یوسف رضا
    گیلانی،متحدہ قومی موومنٹ
    کے قائد الطاف حسین نے
    واقعے کی مذمت کی ہے اور عوام
    سے پر امن رہنے کی اپیل کی
    ہے۔
    رینجرز اہلکارنے جان دے
    کرجلوس کو بڑی تباہی سے
    بچایا- کراچی میں رینجرز نے
    اہلکار عبدالرزاق نے جان دے کر
    محرم کے جلوس کو بڑی تباہی
    سے بچایا ۔ خودکش حملہ آور
    نے عاشورے کے جلوس میں
    گھسنے کی کوشش کی
    تھی، جسے رینجرز کے اہلکار
    عبرالرزاق نے پکڑ لیا۔ جس
    پر حملہ آور نے خود کو دھماکے
    سے اڑا لیا۔ ڈی جی رینجرز
    میجر جنرل لیاقت نے شہید
    اہلکار کو ستارہ شجاعت
    دینے کا اعلان کیا ہے، دھماکے
    میں رینجرز کے دو اہلکار
    شہید ہوئے۔

  2. #2
    sana_jaan's Avatar
    sana_jaan is offline Senior Member+
    Last Online
    13th December 2016 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Feb 2009
    Location
    fateh ghar sialkot
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    353
    Threads
    45
    Credits
    5
    Thanked
    16

    Default

    allah in ko hadayat de

  3. #3
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Quote sana_jaan said: View Post
    allah in ko hadayat de
    Ameen

  4. #4
    Join Date
    27 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    459

  5. #5
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    KHuda Maaf Kare
    Ameen

Similar Threads

  1. Warid dhamaka offer for karachi
    By justali in forum General Mobile Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 25th August 2013, 12:41 AM
  2. Ufone Dhamaka offer (Karachi Special)
    By Love_123 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 22nd October 2012, 12:55 PM
  3. Telenor Dhamaka Offer ( For Limited Areas in Karachi )
    By specialists in forum General Mobile Discussion
    Replies: 26
    Last Post: 6th November 2011, 03:49 PM
  4. karachi dhamaka:3 roza soog
    By zeeshan.magsi in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 18th February 2010, 04:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •