Results 1 to 11 of 11

Thread: sanaiha karachi ka ******

  1. #1
    zeeshan.magsi is offline Member
    Last Online
    5th January 2011 @ 07:30 PM
    Join Date
    31 Aug 2009
    Location
    Bhakkar
    Age
    29
    Posts
    292
    Threads
    79
    Thanked
    28

    Default sanaiha karachi ka ******

    کراچی
    میں یوم
    عاشورہ
    کے جلوس
    پردہشت
    گردوں کے
    حملے اوراس کے بعد کی
    صورت حال بدستورعلاقائی
    ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں
    ميں ہے کراچی کے بارے میں
    عام خیال یہی تھا کہ سن
    دوہزارسات میں بے
    نظیربھٹوکے استقبالیہ
    جلوس پرہونےوالے دہشت
    گردانہ حملے کوچھوڑکریہ
    شہرپرامن ہے مگردہشت
    گردوں نے عوام کے تصورات
    اورامیدوں پرپانی پھیرتے
    ہوئے ایک بارپھر اپنی
    یزیدیت اوربربریت کا ثبوت
    پیش کیا ان دہشت گردوں نے
    ایسے لوگوں پرحملہ کیا
    جوکائنات عالم کی سب سے
    زیادہ مظلوم وصابرشخصیت
    حضرت سرکارسیدالشہداء
    اوران کے جانثاروں کی یاد میں
    نوحہ وماتم کررہے تھے ان
    دہشت گردوں نے
    اپنےپیشرويزیدوں کی ہی
    پیروی کرتے ہوئے عاشورہ
    کے تقدس کوپائمال کیا
    اوراپنے نجس ہاتھوں کوایک
    بارپھر بے گناہ ومعصوم
    عزاداروں کے خون سے رنگین
    کیا اب تک کی اطلاعات کے
    مطابق اس سانحہ میں
    پینتالیس عزاداران حسینی
    شہید اوردوسوپچاس سے زائد
    زخمی ہوئے ۔ پاکستان کے
    اعلی حکام اورتمام سیاسی
    ومذہبی شخصیات کی طرف
    سے اس دہشت گردی کی مذمت
    کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظلوم
    کربلاکی بے مثال قربانی
    یاد میں نکالے گئے مرکزی
    جلوس عاشورہ پراس حملے نے
    پورے پاکستان
    کوسوگواربنادیا ۔ دھماکہ
    اتناشدید تھا کہ آس پاس کی
    کئی گاڑیوں
    کوجوبیشترپولیس
    اوررینجرزکی تھیں بری طرح
    کانقصان پہنچا دھماکے
    بعدہرطرف افراتفری لوگ
    سراسیمگی کے عالم میں
    اپنے عزیزوں کوتلاش کررہے
    تھے جبکہ رضاکاراورجلوس
    عزامیں موجود غزاداران حسینی
    شہداء کے لاشے اٹھارہے تھے
    اورزخمیوں کواسپتالوميں
    منتقل کررہے تھے ۔جلوس
    عزاکے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ
    عاشورہ سے ایک دن پہلے ہی
    جب کراچی کے پاپوش علاقے
    میں بم دھماکے ہوئے تھے
    تواس کے پیش نظرانتظامیہ
    اورپولیس کوپہلے سے بھی
    زیادہ چوکنا ہوجانا چاہئے تھا
    جہاں تک دہشت گردی کا تعلق
    ہے توبلاشبہہ اس وقت پورا
    پاکستان اس کی لپیٹ میں
    ہے آج پاکستان کا کوئی
    علاقہ دہشت گردوں کی پہنچ
    سے محفوظ نہيں ہے اس کا
    اندازہ اسی بات سے لگایا
    جاسکتاہے کہ ملک کی
    سرحدوں اورسالمیت کے
    تحفظ کی ذمہ دار فوج کے سب
    سے بڑے ادارے پربھی دہشت
    گردوں نے حملہ کردیا اوراس
    پرکئی گھنٹوں تک اپنا
    قبضہ بعض علاقوں پرہی
    سہی جمائے رکھا مگراس پوری
    صورت حال کے پیش
    نظرجوسوال سب سے زیادہ آج
    لوگوں کی زبانوں پرہے وہ یہ
    کہ آج سے پچیس یاتیس
    سال پہلے سے جب سے
    پاکستان میں ایک خاص
    مسلک یعنی فقہ جعفری
    سے تعلق رکھنےوالے
    مسلمانوں کے مقدس مقامات
    امامبارگاہوں مجالس اورجلوس
    ہائے عزا پردہشت گردانہ
    حملے ہوتے تھے تواس وقت
    اگرحکومت اس کا سنجیدگی
    سے نوٹس لیتی توکیا آج
    دہشت گردوں میں اس بات کی
    جرائت ہوتی کہ وہ جی ایچ
    کیوپربھی حملہ کردیتے؟
    یقینی طورپرپاکستان میں
    ایسے لوگوں کی تعداد کم
    نہيں ہے جن کا یہی کہنا ہے
    کہ اگرتین عشرے قبل سے
    ہی جب شیعہ مسلمانوں
    کےمذہبی پروگراموں پردہشت
    گردانہ حملے ہوتے تھے اسی
    وقت حکومت حرکت میں آجاتی
    توآج دہشت گردی پورے
    پاکستان کواپنے لپیٹ میں
    نہ لیتی ۔عزاداران حسینی
    اورشیعہ مسلمانوں کے
    مقدس مقامات پرحملہ اوراسی
    طرح ماضی اورحال میں بھی
    شیعہ ڈاکٹروں
    اورشخصیتوں کی ٹارگیٹ
    کلنگ کے پیچھے ان
    عناصرکا ہاتھ ہے جوپورے
    عالم اسلام میں شیعہ
    مسلمانوں کے خلاف ایک
    منظم گھناؤنی مہم چلارہے
    ہيں ۔ اس کے پیچھے امریکہ
    صہیونی حکومت اورسعودی
    عرب جیسی حکومتوں کا ہاتھ
    صاف دیکھا جاسکتا ہے ۔ جب
    ہم عرا ق کے مختلف شہروں
    میں شیعہ مسلمانوں کے
    انتہائي مقدس مقامات پر جن
    کا مسلمانوں کا ہرفرقہ
    احترام کرتا ہے جن میں
    کربلائے معلی نجف اشرف
    اورسامراء وکاظمین میں آئمہ
    اطہارکے روضہ ہائے اقدس
    واقع ہيں ان دہشت گردوں کے
    حملوں کودیکھتے ہیں
    جنھیں امریکہ کی سیاسی
    وفوجی اورسعودی عرب کی
    بھرپورمالی حمایت حاصل ہے
    اوراس کے بعدپاکستان میں
    بھی گذشتہ تین عشروں
    سے جلوس ہائے
    عزاوامامبارگاہوں پردہشت
    گردوں کے بہمیانہ اقدامات کا
    ارتکاب کرنےوالوں کے
    سعودی عرب سے وابستگی
    کا مشاہدہ کرتے ہيں تواس
    میں کسی کوبھی شک
    وشبہہ میں مبتلانہيں رہنا
    چاہئے کہ مسلمانوں کے
    درمیان اختلاف پیداکرنے کا
    جومنصوبہ برطانیہ امریکہ
    اورصہیونی حکومت نے بہت
    پہلے سے تیارکررکھا ہے اس
    پرسعودی عرب پوری طرح سے
    کام کررہاہے ۔ کیا پاکستان
    کے عوام ٹیلی ویژن کے پردے
    پران سعودی باشندوں کے
    اعتراف کوبھول سکتے ہیں
    جنھوں نے سترہ کروڑعوام کے
    سامنے اس بات کا اعتراف کیا
    تھا کہ وہ صوبہ سرحد
    اورقبائلی علاقوں میں
    وہابیت اورشدت پسندی کے
    رجحانات کوبڑھاوادینے کے
    لئے یہاں بھیجے گئے تھے ؟
    گذشتہ روزشہداء کراچی کے
    نمازجنازہ کے موقع
    پرسوگواروں نے سامراجی
    طاقتوں کی انہی سازشوں
    کوبھانپتے ہوئے امریکہ
    مردہ باد اسرائیل مردہ باد
    اوریزیدیت مردہ باد کے نعرے
    لگاکراسلام دشمن طاقتوں
    سے اپنی نفرت وبیزاری کا
    اظہارکیاتھا ۔عزاداران سید
    الشہداء پرگذشتہ کئی
    عشروں سے ہونےوالے حملوں
    کامقصد جہاں شیعہ وسنی
    مسلمانوں کے درمیان اختلاف
    پیداکرنارہا ہے وہيں یزیدی
    صفت جلادوں کی یہ بھی
    کوشش رہی ہے کہ ظلم کے
    خلاف آوازبلندکرنےوالی ان
    عزاداریوں کوجیسے بھی
    ہوختم کیا جائے مگرچودہ
    صدیوں سے امام عالیمقام
    کی عزاداری کا جوسلسلہ
    دربارظلم وستم یزید ملعون
    کے محل سے اہل حرم
    اوراسیران کربلانے شروع کی
    تھی وہ آج بھی پوری قوت
    کےساتھ جاری ہے ۔ امام حسین
    کی عزاداری صرف مظلوموں
    پرآنسوبہانے کانام نہیں ہے
    بلکہ یہ محرم
    وصفراورعزاداری ہردورکے
    ظالموں کے خلاف مظلوموں
    کی فریاد ہے اوراس بات کا
    اعلان ہے کہ ظالم اپنی تمام
    ترقوتوں کے باوجود کبھی
    بھی مظلوموں پرفاتح نہيں
    ہوسکے گا ۔ عزاداری سید
    الشہداء ہردورکے سامراج کے
    خلاف اعلان جنگ ہے جس طرح
    سے اسیران کربلانے سن
    اکسٹھ ہجری میں اموی سامراج
    کےظلم وستم کی کلائی
    موڑکے رکھ دی تھی اسی طرح
    آج مکتب حسینیت کے
    پیروبھی امریکہ برطانیہ
    اورصہیونی حکومت جیسی
    سامراجی طاقتوں کے جھوٹے
    بھرم کوخاک میں ملارہے ہيں ۔
    امام حسین علیہ السلام کے
    پیروؤں نے ہی ایران میں
    ڈھائی ہزارسالہ شہنشاہیت
    کی بساط ہمیشہ ہمیشہ کے
    لئے لپیٹ دی تھی جسے
    ہردورکی سامراجی طاقتوں کی
    حمایت حاصل تھی ۔لبنان ميں
    حسینی مشن کے راہیوں نے
    دنیا کی پانچویں سب سے
    بڑی فوج کہلانے والی
    صہیونی فوج کوایسی
    شرمناک شکست دی کہ اس
    شکست کے جھٹکےسے اس
    غاصب حکومت کی بنیادیں آج
    بھی لرزرہی ہيں ۔اسی طرح آج
    سے ٹھیک ایک سال پہلے
    غزہ میں فلسطینی جیالوں
    نے راہ حق وحقیقت
    پربھروسہ کرتے ہوئے
    بائیس دنوں تک سامراجی
    طاقتوں کا ڈٹ کرمقابلہ کیا
    نتیجے میں صہیونی حکومت
    انتہائي ذلت آمیزطریقے سے
    پسپائی اختیارکرنی پڑی
    القصہ یہ کہ آج جہاں بھی
    حریت پسندانہ تحریکیں
    جاری ہيں وہاں کربلاکے
    بہترشہیدوں کا پیغام پوری
    قوت کے ساتھ کارفرماہے
    یہی وجہ ہے کہ سامراجی
    طاقتوں کی نظرمیں
    جوچیزسب سے زیادہ کھٹک
    رہی ہے وہ عاشورہ اورعزاداری
    ہے اسی لئے عراق ہویا
    پاکستان یا یمن ہرجگہ
    عزاداری اورعزاداروں کوہی
    نشانہ بنایا جارہا ہے اب
    اگرایسے میں پاکستان کے
    وزیرداخلہ رحمن ملک کی طرف
    سے یہ بیان سامنےآجائے کہ
    عزاداری کومحدودیا ختم کردینا
    چاہئے تواس پرمسلمانوں
    اورحسینی مکتب کے جیالوں
    کا برہم ہونا ایک فطری امرہے
    کیونکہ ان کا یہ بیان نہ
    عمدایاسہواہی سہی اسلام
    دشمن طاقتوں اوردہشت
    گردوں کی مرضي کے عین
    مطابق ہے اس لئے پاکستان
    کے ذمہ دارحکام کوایسے
    حساس مواقع پرجب پوراملک
    دہشت گردی کی لپیٹ میں
    اپنے بیانات دینے سے پہلے
    اس کی نزاکت کا اندازہ
    لگالینا چاہئے ۔کراچی میں
    عاشورہ کے مرکزی جلوس
    پردہشت گردی سے جہاں ابھی
    بھی پورا ملک سوگ میں ہے
    وہيں ایک بات جوکھل
    کرسامنےآئی ہے وہ یہ کہ
    دہشت گردوں نے مسلمانوں
    کے درمیان اختلاف پیداکرنے
    کے لئے جوبربریت انجام دی
    تھی وہ اپنے مقصد میں
    ناکام رہے ہيں کیونکہ اس
    حملے کی تمام سیاسی
    ومذہبی جماعتوں نے نہ صرف
    کھل کرمذمت کی ہے بلکہ
    شہداء کے جلوس جنازہ میں
    جس طرح سے ہرمسلک کے
    عمائدین نے شرکت کی اس یہ
    بات صاف ہوجاتی ہے کہ
    پاکستان میں اتحاد وبھائي
    چارہ کی جڑیں بہت گہری ہیں
    مگراس اتحاد کوبچانے کے
    لئے سب کوآگے آناہوگا ۔
    تاکہ اب عاشورہ کے دن عاشورہ
    کے تقدس کواس طرح پائمال
    نہ کیا جاسکے اوراتحاد ہی وہ
    راستہ ہے جس کے ذریعہ آج
    پاکستان میں دہشت گردی
    کولگام دی جاسکتی ہے
    اورملک وبچایکا جاسکتاہے ۔
    Last edited by *KHAN*JEE*; 30th December 2009 at 05:15 PM. Reason: Text Size Added.......

  2. #2
    shanik is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2017 @ 02:31 PM
    Join Date
    15 Aug 2009
    Age
    46
    Posts
    292
    Threads
    14
    Credits
    1,117
    Thanked
    38

    Default

    we can not read what you wrote.....

  3. #3
    zeeshan.magsi is offline Member
    Last Online
    5th January 2011 @ 07:30 PM
    Join Date
    31 Aug 2009
    Location
    Bhakkar
    Age
    29
    Posts
    292
    Threads
    79
    Credits
    0
    Thanked
    28

    Default

    Quote shanik said: View Post
    we can not read what you wrote.....
    ab dakhan

  4. #4
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Khuda In Ko Buhat Hi Gandi Moat De Ga
    AMeen

  5. #5
    Fahim Shah's Avatar
    Fahim Shah is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2012 @ 09:13 PM
    Join Date
    14 Oct 2009
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    825
    Threads
    115
    Credits
    935
    Thanked
    226

    Default

    Allah in talibaan k naam per dehshat gardi karne walo ko tabah wabarbaad kare

  6. #6
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    Quote fahim shah said: View Post
    Allah in talibaan k naam per dehshat gardi karne walo ko tabah wabarbaad kare
    HUM AAO BHI KARTE HAI TO HO JATE HAI BADNAAM
    WO QATAL BHI KARTE HAI TO CHACHA NAHI HOTA
    ye dehmaka taliban ne karwaya ya nahi is ka to kisi ko ilam nahi hai
    lekin karachi me clean shave taliban ne jo kya wo to saari dunya jaanti hai
    un k bare me aap ka kya khayal hai?
    senkrro garriyo ko aag lagadi
    lekin un ka koi naam tak nahi leta
    jino ne 3000 dukano ko lootne k baad raak ka der bana diya aur
    najane kitne ghareeb loogo ka rozgaar cheen liya ine mot q nahi aayi
    ya ALLAH in ko hidayat de agar hidayat in k qismat me nahi hai to
    ine firoon ki tarah dunya k liye ibrat ka namoona banade ya mere mola
    ya ALLAH ine dunya wa akhirat dono me zaleel wo khuwar farma (AMMEN YA RAB BUL ALAMEEN)

  7. #7
    Fahim Shah's Avatar
    Fahim Shah is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2012 @ 09:13 PM
    Join Date
    14 Oct 2009
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    825
    Threads
    115
    Credits
    935
    Thanked
    226

    Default

    Quote sohail khan said: View Post
    HUM AAO BHI KARTE HAI TO HO JATE HAI BADNAAM
    WO QATAL BHI KARTE HAI TO CHACHA NAHI HOTA
    ye dehmaka taliban ne karwaya ya nahi is ka to kisi ko ilam nahi hai
    lekin karachi me clean shave taliban ne jo kya wo to saari dunya jaanti hai
    un k bare me aap ka kya khayal hai?
    senkrro garriyo ko aag lagadi
    lekin un ka koi naam tak nahi leta
    jino ne 3000 dukano ko lootne k baad raak ka der bana diya aur
    najane kitne ghareeb loogo ka rozgaar cheen liya ine mot q nahi aayi
    ya ALLAH in ko hidayat de agar hidayat in k qismat me nahi hai to
    ine firoon ki tarah dunya k liye ibrat ka namoona banade ya mere mola
    ya ALLAH ine dunya wa akhirat dono me zaleel wo khuwar farma (AMMEN YA RAB BUL ALAMEEN)
    friend ye tho sab hi jaantay hai ye kin logo ka kaam or ap ki maloomat me izafa karta chaloo is me koi shaq nahi k ye shia baradari walo ka kaam hai or agay Allah khoob jaanta hai

  8. #8
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    Quote fahim shah said: View Post


    friend ye tho sab hi jaantay hai ye kin logo ka kaam or ap ki maloomat me izafa karta chaloo is me koi shaq nahi k ye shia baradari walo ka kaam hai or agay Allah khoob jaanta hai
    Nahi dost ye shia baradri ka kaam nahi hai bal
    shehar me kuch aise sharpasand anasir mojood hai jo aisa koi moqa
    apne hath se jaane nahi dete mumkin hai ye dehmaka bhi uni logo
    ne karwaya ho,
    une bhi ilam hai k pakistan koi bhi bomb dehmaka ho ya koi aur dehshat gardiki karwaya ho un ki zaimmedari security idare taliban par daal kar
    apni zimmedario se bhari hojaat hai

  9. #9
    Fahim Shah's Avatar
    Fahim Shah is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2012 @ 09:13 PM
    Join Date
    14 Oct 2009
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    825
    Threads
    115
    Credits
    935
    Thanked
    226

    Default

    Quote sohail khan said: View Post
    Nahi dost ye shia baradri ka kaam nahi hai bal
    shehar me kuch aise sharpasand anasir mojood hai jo aisa koi moqa
    apne hath se jaane nahi dete mumkin hai ye dehmaka bhi uni logo
    ne karwaya ho,
    une bhi ilam hai k pakistan koi bhi bomb dehmaka ho ya koi aur dehshat gardiki karwaya ho un ki zaimmedari security idare taliban par daal kar
    apni zimmedario se bhari hojaat hai
    friend muje tho shia per shaq aaraha tha lekin ye black water bhi karsakti hai ye jitnay bhi khudkash dahmaakay ho rahe hai sab k sab peechay kahi na kahi black water ka haath hai ........is se agay Allah khoob jaanta hai k kon se anasir hai in karwayio k peechay .................................taliban zinda abad

  10. #10
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Thanked
    18

    Default

    Quote fahim shah said: View Post


    friend ye tho sab hi jaantay hai ye kin logo ka kaam or ap ki maloomat me izafa karta chaloo is me koi shaq nahi k ye shia baradari walo ka kaam hai or agay Allah khoob jaanta hai
    bhoot khoob shia apna naqsaan khud karain gy kia???
    kabi damagh b istamal kar lya karo....app jaisy logo ki waja sa hi firqa warana fasdat hoty hain...

  11. #11
    zeeshan.magsi is offline Member
    Last Online
    5th January 2011 @ 07:30 PM
    Join Date
    31 Aug 2009
    Location
    Bhakkar
    Age
    29
    Posts
    292
    Threads
    79
    Credits
    0
    Thanked
    28

    Default

    Ya kam na shia kar raha hain na sunni

Similar Threads

  1. New Food Street in Karachi ……..near Karachi Beach ……
    By BIG BROTHER in forum General Knowledge
    Replies: 58
    Last Post: 20th November 2016, 08:08 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 4th May 2011, 09:22 PM
  3. apna karachi pyara karachi
    By Shajee Waqar in forum Photo Gallery
    Replies: 61
    Last Post: 4th January 2011, 10:55 PM
  4. Replies: 18
    Last Post: 10th August 2009, 06:19 PM
  5. Karachi
    By Hamid Afridi in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 17
    Last Post: 2nd May 2009, 09:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •