Results 1 to 2 of 2

Thread: ... بھٹو کو پھانسی:برطانوی حکومت اختلاف کا شک&

  1. #1
    waseem1963's Avatar
    waseem1963 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2020 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Age
    60
    Posts
    1,782
    Threads
    816
    Credits
    1,235
    Thanked
    601

    Arrow ... بھٹو کو پھانسی:برطانوی حکومت اختلاف کا شک&


    بھٹو کو پھانسی:برطانوی حکومت اختلاف کا شکار تھی
    لندن: بھٹو کو پھانسی دینے پر برطانوی حکومت اختلاف کا شکار تھی۔اس بات کا انکشاف ایک برطانوی خفیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ اس وقت کے برطانوی وزیر اعظم جیمس کیلگہان نے ضیاءالحق کو خبردار کیا تھا کہ بھٹو کو پھانسی دینے سے پاکستان کے کئی دوستوں کو دھچکا لگے گا۔ پھانسی سے ایک روز قبل انہوں نے ضیاءالحق نے کو لکھا کہ آپ ایک انسانی کی زندگی اور موت کا مشکل فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، اللہ آپ کو صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق دے۔ اس سے کچھ روز قبل ضیا الحق نے برطانوی وزیر اعظم کو لکھا تھا کہ بھٹو کے بارے میں جو بھی فیصلہ ہو پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات متاثر نہیں ہونے چاہیں۔ پھانسی کے بعد بھی برطانوی وزیراعظم اور ضیاءالحق کے درمیان خوشگوار تعلقات برقرار رہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دوسری جانب برطانوی حکام بھٹو کی پھانسی کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے رہے۔ برطانوی وزارت خارجہ اس معاملے سے زیادہ پاکستان کے ستاھ تجارتی معاہدوں کو زیادہ اہمت دے رہا تھا۔

  2. #2
    waseem1963's Avatar
    waseem1963 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2020 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Age
    60
    Posts
    1,782
    Threads
    816
    Credits
    1,235
    Thanked
    601

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 27th January 2022, 09:19 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 25th September 2019, 10:03 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 29th December 2013, 08:20 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 15th April 2010, 08:41 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 27th February 2010, 05:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •