السلام علیکم : ویسے یہ دُعائیں نیٹ پر تقریبا پانچ سال پہلے سے مختلف سائٹ پر شئیر ہو تی رہتی ہیں۔ میرے بھائی بہتر تو یہ تھا کہ یہ تمام دُعائیں آپ ایک ہی تھریڈ میں شیئر کر دیتے تو پڑھنے والوں کا بھی فائدہ ہوتا کہ وہ یہ دُعائیں سیو کرتے یا یاد کر لیتے ۔آپ نے اس تھریڈ کا ٹایئٹل بھی کچھ اس طرح دیا ہے۔عالم میں اضافہ کرنے کی دُعا۔
your title:alim me izafa krne ki dua
آپ کی شیئرنگ جتنی اچھی ہو گی آپ کو اتنی زیادہ پذیرائی ملے گی۔
شکریہ
Bookmarks