*khan*jee* said:
وعلیکم السلام
آپ جب بھی کوئی سکرین شاٹ اپلوڈ کرلو، تو اپنی سکرین شاٹ کو سنٹر یعنی درمیان میں نہ لگائیں،
بلکہ جس طرح اپلوڈ کرلو، ویسے سبمیٹ کر دینا، پھر آپ کے ساتھ شو ہوگی۔۔۔۔
امید ہے آپ میراکہنےکا مقصدسمجھ گئے ہونگے۔۔۔
السّلامُ علیکم خان جی بھائی۔
آپ کا بتایا ہوا طریقہ بہت مفید ہے۔ لیکن ایک بات آپ سے پوچھنا چاہوں گا کہ میرے تھریڈز میں اکثر منسلکہ فائلیں سینٹر الائن ہوا کرتی ہیں جو خوب صورت بھی لگتی ہیں۔ پہلے اس طرح کا مسئلہ پیش نہیں آیا ۔ اب ایسا کس وجہ سے ہو رہا ہے اور اس کا مستقل حل کیا ہو سکتا ہے کہ منسلکہ تصاویر کو سینٹر الائن کرنے سے بھی تصاویر(سکرین شاٹس) نظر آیئں۔
فی الحال تو میں آپ کا بتایا گیا طریقہ ہی استعمال کرتا ہوں ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
" راقم "
Bookmarks