Results 1 to 10 of 10

Thread: سکرین شاٹ نظر نہیں آرہا ہے۔

  1. #1
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default سکرین شاٹ نظر نہیں آرہا ہے۔

    السّلامُ علیکم دوستو۔
    میں نے ایک تھریڈ کے جواب میں" اردو پیڈ میں اردو کیسے لکھیں؟" میں ایک سکرین شاٹ دیا جو شو نہیں ہو رہا بلکہ اس کی جگہ کراس کا نشان آتا ہے اگر منسلکہ سکرین شاٹ پر رائٹ کلک کریں تو شو پکچر کا آپشن آتا ہے۔
    ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کس وجہ سے ہوا ہے؟ بعض دوسرے دوستوں کے سکرین شاٹس میں بھی یہی مسئلہ پیش آ رہا ہے۔
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by *KHAN*JEE*; 2nd January 2010 at 07:46 PM. Reason: Screen Shot Not Showing, While in Center...

  2. #2
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Aap Aisa Karen k www.imageshack.com pe upload karen or Pic ko By URL Attach Karen

  3. #3
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote راقم said: View Post
    السّلامُ علیکم دوستو۔
    میں نے ایک تھریڈ کے جواب میں" اردو پیڈ میں اردو کیسے لکھیں؟" میں ایک سکرین شاٹ دیا جو شو نہیں ہو رہا بلکہ اس کی جگہ کراس کا نشان آتا ہے اگر منسلکہ سکرین شاٹ پر رائٹ کلک کریں تو شو پکچر کا آپشن آتا ہے۔
    ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کس وجہ سے ہوا ہے؟ بعض دوسرے دوستوں کے سکرین شاٹس میں بھی یہی مسئلہ پیش آ رہا ہے۔
    جی ہاں اس ویب سائیٹ پر "کوکیز سیٹنگ" کی پرابلم ہے اور اسے صرف اس بورڈ کا ایڈمن ہی حل کرسکتا ہے۔
    کے ساتھ۔ www یہاں پر دو طرح کی کوکیزسیٹنگ استعمال ہورہی ہیں
    کے بغیر۔ www اور
    اگر بورڈ ایڈمن اپنے کنٹرول پینل پر اسے فکس کرکے ایک نوٹیفی کیشن جاری کردیں تو تمام ممبران اس کے مطابق اپنی سیٹنگ بدل لیں گے اور یوں یہ مسئلہ ختم ہوجائے گا۔

    راقم صاحب، جن صاحب نے یہ تھریڈ شروع کیا تھا ان کی کوکیزسیٹنگ ڈبلوڈبلوڈبلو کے ساتھ تھی اسلیئے وہ تو آپ کی پوسٹ کی ہوئی پکچر دیکھ سکتے ہیں لیکن آپ نہیں کیونکہ اپ کی سیٹنگ ڈبلوڈبلوڈبلو کے بغیر ہے۔ لیکن اگر آپ اس ایڈریس کو ایسے ٹائپ کریں
    http://itdunya.com/showthread.php?t=156426
    تو آپ بھی اپنی اٹیچمنٹ دیکھ سکتے ہیں۔
    لیکن وہ ممبران جن کی کوکیز سیٹنگ ڈبلوڈبلوڈبلو کے ساتھ ان کے براوزر میں اسٹور ہے جب ایسے یوآرایل پر پہنچتے ہیں تو انکی کوکیز سیٹنگ اسے شناخت نہیں کرپاتی اور انہیں لاگ ان ہونے کیلئے کہا جاتا ہے حالانکہ وہ پہلے ہی لاگ ان تھے اب اگر وہ ایک مرتبہ پھر لاگ ان ہوتے ہیں تو ان کے براوزر میں ایک اور کوکیز بن جائے کی جو ڈبلو ڈبلو ڈبلو کے بغیر ہوگی۔ اسطرح وہ بھی اٹیچ منٹ کو دیکھ سکیں گے۔

    وہ تمام ممبران جو ڈبلو ڈبلو ڈبلو کے بغیر دیئے ہوئے ایڈریس پر اٹیچ منٹ نہیں دیکھ پاتے وہ ایڈریس بار میں ڈبلوڈبلوڈبلو کا اضافہ کرکے انٹر کردیں تو انہیں بھی اٹیچ منٹ نظر آنے لگے گی۔

    لیکن یہ محض ایک عارضی حل ہے۔ کیونکہ اسطرح بعض ممبران جب کسی پوسٹ کا جواب دیں گے توبورڈ ایرر دے گا۔ اور انہیں لاگ آف ہو کر دوبارہ لاگ ان ہونا پڑے گا۔

  4. #4
    Burki's Avatar
    Burki is offline Senior Member+
    Last Online
    29th October 2011 @ 10:50 AM
    Join Date
    29 Dec 2008
    Location
    Dera Ismail Khan
    Age
    41
    Posts
    231
    Threads
    21
    Credits
    975
    Thanked
    35

    Default

    Asalam Alikum,

    Yaar aap ki unicode urdu sahi nahi phari ja rahi.. Aap please roman urdu men apna problem likhen gay to hum kuch batanay k qabil hongay.

    Allah Hafiz

  5. #5
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote Burki said: View Post
    Asalam Alikum,

    Yaar aap ki unicode urdu sahi nahi phari ja rahi.. Aap please roman urdu men apna problem likhen gay to hum kuch batanay k qabil hongay.

    Allah Hafiz
    It is your computer problem. Why not you fix it instead of giving a wrong suggestion?

  6. #6
    Burki's Avatar
    Burki is offline Senior Member+
    Last Online
    29th October 2011 @ 10:50 AM
    Join Date
    29 Dec 2008
    Location
    Dera Ismail Khan
    Age
    41
    Posts
    231
    Threads
    21
    Credits
    975
    Thanked
    35

    Default

    Asalam Alikum,

    Dear I am using Linux with unicode. And it is not a pirated version like others. May be ur unicode version not properly interpreted by assembler of UNIX.

    Allah Hafiz

  7. #7
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote Burki said: View Post
    Asalam Alikum,
    Dear I am using Linux with unicode. And it is not a pirated version like others. May be ur unicode version not properly interpreted by assembler of UNIX.
    Allah Hafiz
    Dear Mr. Burki, its you who are facing problem with Urdu text, not me.
    that's why I asked you to fix it.

  8. #8
    *KHAN*JEE*'s Avatar
    *KHAN*JEE* is offline Advance Member+
    Last Online
    14th January 2021 @ 05:22 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    .*'""*JaNNaT*""
    Gender
    Male
    Posts
    23,576
    Threads
    649
    Credits
    91
    Thanked
    1618

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ جب بھی کوئی سکرین شاٹ اپلوڈ کرلو، تو اپنی سکرین شاٹ کو سنٹر یعنی درمیان میں نہ لگائیں،
    بلکہ جس طرح اپلوڈ کرلو، ویسے سبمیٹ کر دینا، پھر آپ کے ساتھ شو ہوگی۔۔۔۔
    امید ہے آپ میراکہنےکا مقصدسمجھ گئے ہونگے۔۔۔

  9. #9
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default

    السّلامُ علیکم
    آپ سب دوستوں کا بے حد شکریہ۔ محترم خان جی صاحب کا طریقہ آزماتا ہوں۔اللہ کرے کام بن جائے۔
    میری ایڈمن سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کا کوئی مستقل حل تلاش کیا جائے۔
    " راقم "

  10. #10
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default

    Quote *khan*jee* said: View Post
    وعلیکم السلام


    آپ جب بھی کوئی سکرین شاٹ اپلوڈ کرلو، تو اپنی سکرین شاٹ کو سنٹر یعنی درمیان میں نہ لگائیں،
    بلکہ جس طرح اپلوڈ کرلو، ویسے سبمیٹ کر دینا، پھر آپ کے ساتھ شو ہوگی۔۔۔۔

    امید ہے آپ میراکہنےکا مقصدسمجھ گئے ہونگے۔۔۔
    السّلامُ علیکم خان جی بھائی۔
    آپ کا بتایا ہوا طریقہ بہت مفید ہے۔ لیکن ایک بات آپ سے پوچھنا چاہوں گا کہ میرے تھریڈز میں اکثر منسلکہ فائلیں سینٹر الائن ہوا کرتی ہیں جو خوب صورت بھی لگتی ہیں۔ پہلے اس طرح کا مسئلہ پیش نہیں آیا ۔ اب ایسا کس وجہ سے ہو رہا ہے اور اس کا مستقل حل کیا ہو سکتا ہے کہ منسلکہ تصاویر کو سینٹر الائن کرنے سے بھی تصاویر(سکرین شاٹس) نظر آیئں۔
    فی الحال تو میں آپ کا بتایا گیا طریقہ ہی استعمال کرتا ہوں ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
    " راقم "
    Last edited by راقم; 3rd January 2010 at 11:04 AM. Reason: املا کی درستی

Similar Threads

  1. اب اسکرین پر خراش نہیں آئے گی ۔۔
    By *Tamraiz* in forum General Mobile Discussion
    Replies: 50
    Last Post: 29th April 2012, 10:00 PM
  2. یہ ٹیلی فون آپ کا چہرہ شناس ہے۔۔
    By *Tamraiz* in forum General Mobile Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 11th November 2011, 07:53 PM
  3. ہے حسن کا پر کیف نظارہ تیری آنکھیں
    By ~*$ahil*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 15
    Last Post: 8th September 2011, 06:04 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 10th May 2010, 06:05 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 19th November 2007, 02:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •