Results 1 to 2 of 2

Thread: زمین کو تباہی سے بچانے کے لیے 80ارب ڈالر خرچ ہ

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default زمین کو تباہی سے بچانے کے لیے 80ارب ڈالر خرچ ہ


    ماسکو… سینٹرل مانیٹرنگ… روسی خلائی ایجنسی کے سربراہ اناطولی پریمووف نے ناسا، یورپی خلائی ایجنسی اور چین کے خلائی اداروں سے 2029ء میں زمین کو ایک چھوٹے سیارے ایسٹرائیڈ کی ٹکراؤ کے باعث تباہی سے بچانے کے لیے وسیع پیمانے پر کوششیں کرنے کی اپیل کی ہے۔وائس آف رشین ریڈیو سے گفتگو میں اناطولی کریموف نے کہا ہے کہ ایک چھوٹا سیارہ بہت تیزی سے زمین کی طرف آرہا ہے جس کے ٹکرانے سے نہ صرف بڑے پیمانے پر تباہی ہوگی بلکہ ہزاروں زندگیوں کا چراغ گل ہوجائے گا ۔تاہم پریمووف کا کہنا ہے کہ ہم ان ہزاروں لوگوں کو بچاسکتے ہیں لیکن اس کے لیے ہمیں ایک ایسا نظام بنانا ہوگا جو اس ٹکراؤ کو روک سکے۔اناطولی پریمووف نے مزید بتایا کہ روس ایک ایسا خلائی جہاز بنانے پر غور کررہا ہے جو اس سیارے کو زمین سے دور رکھے گا ، اس مقصد کے لیے ہم نے ناسا، یورپی خلائی ایجنسی اور چین کی خلائی ایجنسی کو اس کوشش میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔واضح رہے کہ 270قطر میٹر کے سیارے کی زمین کی طرف آنے کی نشاندہی 5سال پہلے ہوئی تھی۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    Nice info.

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 11th July 2023, 12:46 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 22nd October 2021, 05:29 AM
  3. Replies: 9
    Last Post: 28th June 2014, 03:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •