[ATTACH]186807[/ATTACH]
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…اب آ پ ہوم تھیڑ کے بغیر بھی ہو م تھیٹر کے مزے لے سکتے ہیں ۔ چشمے کی طر ز کی یہ جدید ایجاد دو ’ایل سی ڈی‘ اسکرین پر مشتمل ہے، جسے کمپیو ٹر ، آئی پو ڈ اور ویڈیو گیم سے منسلک کیا جاسکتا ہے۔ اسے آ نکھوں پر لگانے کے بعد چھو ٹی اسکر ین بھی 55 انچ کی اسکرین کی طرح بڑی نظر آ ئے گی۔ اس چشمے میں اسیٹریو ہیڈ فون بھی لگے ہو ئے ہین اور یہ تصو یر کو ستا ئیس ڈگری تک پھیلا کر24 ’بٹ‘ رنگوں کے ساتھ دکھاتا ہے۔ یہ چشمہ مارکیٹ میں دو سو پچا س ڈا لر میں دستیا ب ہے۔
Bookmarks