السلام علیکم
اب گوگل بھی سمارٹ موبائل فون کی دوڑ میں شامل
گوگل عنقریب نیکسس ون نامی اپنا پہلا سمارٹ فون جاری کر رہا ہے جوکہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہے اور گوگل اپلیکیشنز سے لیس ہے جس میں گوگل کی جی میل، جی ٹالک۔ گوگل ویو جیسے پروگرام شامل ہیں
اپنی بے پناہ خصوصیات اور نسبتاً کم دام کی وجہ سے توقع کی جارہی ہے کہ گوگل نیکسس ون باقی تمام سمارٹ فون جیسے بلیک بیری، ایپل آئی فون، نوکیا سمارٹ فون وغیرہ کو پیچھے چھوڑ دے گا
Bookmarks