السلام علیکم۔
بھائی جان آپ کنٹرل پینل میں جائیے۔ ایڈ ریموو پروگرامز پر کلک کیجیے۔بائیں طرف اوپر والے کونے میں دیے گئے آئیکان پر کلک کیجیے اور ڈراپ ڈاؤن ایرو کی مدد سے ونڈوز میسنجر کے بائیں طرف والے باکس میں کلک کیجیےجس سے ٹِک کا نشان ختم ہو جائے گا۔
اپلائی اور او کے کر کے ونڈوز کو اپنا کام کرنے دیجیے۔بہتر ہے اس کے بعد کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کیجیے۔ ان شاء اللہ آپ کا کام ہو جائے گا۔ سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیے۔
Bookmarks