جا پا ن کے ایک روبو ٹ سا ز ادارے نے روبوٹ کی ایسی منفردجو ڑی تیا ر کی ہے جن میں انسا نی عادات کے علا وہ ایک اور دو پہیوں والی سا ئیکل کو چلا نے کی صلا حیت بھی مو جو د ہے۔پچا س سینٹی میٹر لمبے اور چھ کلو وزنی ان روبو ٹس میں سا ئیکل کے توازن کو برقرار رکھنے اور پہیوں کو آگے پیچھے حرکت دینے کے لئے متعدد آلا ت نصب کیے گئے ہیں۔Seiko Chanنا می روبوٹ دو پہیوں والی جبکہSeisaku Kunنا می روبوٹ ایک پہیے والی سا ئیکل کو چلا کر اپنے فن کا مظا ہرہ کرتے ہیں۔
Bookmarks