Qadianio ka Shehar ........
اسلام علیکم
دوستوں آج کچھ خاص تصویریں آپ سب سے شئر کررہا ہوں.پچھلے سال چناب نگر جہاں سالانہ ختم نبوت کا کورس کروایا جاتا ہے جانے کی سعادت نصیب ہوئی.
چناب نگر دو حصوں پر مشتمل ہے.
مسلم کالونی )مسلمانوں کی آبادی)
ربوہ )قادیانیوں کی آبادی)
ربوہ میں جانے پر ہم مسلمانوں پر سخت پابندی ہے. خاص طور پر طالبہ علم جو ختم نبوت کورس پر آئے ہوئے ہیں.
بھر ہال بڑی مشکل سے وہاں گئے اور کچھ تصویرے لینے میں کامیاب ہوئے.
آپ سب کی دعاوں کا طلب گار
محمد مظفر .
Max img size for signature is 30KB or Less
Bookmarks