Results 1 to 3 of 3

Thread: Jhoot ki Sangeeni Aur us ki Aksaam جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام

  1. #1
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default Jhoot ki Sangeeni Aur us ki Aksaam جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام



    کتاب کا نام جھوٹ کی سنگینی اور اس کی اقسام
    مصنف پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی
    صفحات 225

    گناہوں کی دو قسمیں ہیں :صغیرہ اور کبیرہ ،پھر کبیرہ گناہوں میں بعض انتہائی سنگین ہیں ،جن کی بنا پر لوگ شدید اذیت اور مشکلات سے دو چار ہوتے ہیں ۔ایسے ہی گناہوں میں سے ایک بد ترین گناہ جھوٹ ہے ۔لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں جھوت عام ہو چکا ہے ۔بہت سے لوگ دوسرے لوگوں کے جھوٹ پر رنجیدہ ہونے والے اپنے لیے دروغ گوئی کو عقل و دانش کی علامت سمجھتے ہیں ۔کذب بیانی سے بزعم خود دوسروں کو بے وقوف بنانے کا تذکرہ اپنے لیے باعث افتخار گردانتے ہیں ۔عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر فضل الہیٰ نے زیر نظر کتاب میں جھوٹ کی ہلاکت خیزی کو واضح کیا ہے اور جھوٹ کی سنگینی ،جھوٹ چھوڑنے کا عظیم الشان صلہ ،جھوٹ کی اقسام اور جھوٹ بولنے کی اجازت کے مواقع جیسے اہم مسائل کو قرآن و حدیث اور علمائے سلف کے اقوال کی روشنی میں اجاگر کیا ہے ۔ہر مسلمان کو یہ کتاب لازماً پڑھنی چاہیے تاکہ معاشرے کو جھوٹ جیسے قبیح جرم سے پاک کیا جا سکے
    ۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    farhanleos's Avatar
    farhanleos is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2017 @ 03:37 PM
    Join Date
    15 Aug 2008
    Location
    Damam KSA
    Gender
    Male
    Posts
    1,050
    Threads
    98
    Credits
    1,039
    Thanked
    102

    Default

    [IMG]http://www.familylobby.com/common/tt7474656fltt.gif[/IMG]

  3. #3
    habib un nabi1's Avatar
    habib un nabi1 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th January 2015 @ 12:47 AM
    Join Date
    21 Nov 2009
    Age
    45
    Posts
    34
    Threads
    0
    Credits
    994
    Thanked: 1

    Default

    Best

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 29th April 2016, 09:41 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 14th January 2015, 10:44 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 25th March 2013, 04:19 PM
  4. Replies: 41
    Last Post: 15th July 2010, 12:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •