Results 1 to 2 of 2

Thread: وہیل مچھلی کو دوران شکار اپنے کیمرے سے محف

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default وہیل مچھلی کو دوران شکار اپنے کیمرے سے محف

    وہیل مچھلی کے قریب جانا بھی اپنی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہوتا ہے لیکن ایک مہم جو فوٹو گرافر نے انتہائی دلیری سے وہیل مچھلی کو اپنے شکار کوپکڑ کر کھاتے ہوئے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔برطانوی کاؤنٹی ڈیون کے علاقیپینگٹنسے تعلق رکھنے والے56سالہڈنکن موریل ان تصاویر کو حاصل کرنے کے لیے الاسکا کے ساحلوں میں30میل دور تک گئے۔ وہیل مچھلی بناء کسی اشارے کے اچانک سمندر سے بلبلے بناتی باہر کی طرف نمودار ہوتی ہے اور اپنے شکار کو دبوچ کر اپنا نوالہ بنالیتی ہے۔ڈنکن کا کہنا تھا کہ اس منظر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بنانے کے لیے ضروری تھا کہ وہیل کو اس کی سمندر میں موجودگی کا پتا نہیں چلے اور اس معاملے میں اس کی چپو والی کشتی نے اس کا بہت ساتھ دیا۔ڈنکن کے مطابق اس کے پاس فیصلہ کرنے کے لیے صرف چند سیکنڈ کا وقت تھا کہ آیا وہ چپو پکڑے رکھے یا کیمرے سے وہیل کی شکار کرتی تصاویر کھینچے۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    nice info.

    __________________


    Shetaano ka School Attendence:

    Ajooj Majooj
    Yes Sir!

    Zakoota
    Yes Sir!.........

    More?? plz Visit
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=158232

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 9th November 2016, 06:03 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 16th March 2016, 10:48 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 10th August 2015, 04:17 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 4th March 2011, 06:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •