hello my all friends plz koi mujhe bta sakta hai ki
kon c wo site hai jis se ham apney naam ke ashe ashe wallpaper
bna sakte haain plz
hello my all friends plz koi mujhe bta sakta hai ki
kon c wo site hai jis se ham apney naam ke ashe ashe wallpaper
bna sakte haain plz
سے آپ کا مطلب "اچھے اچھے" ہے تو۔ ashe ashe اگر
آپ اپنی پسند کے وال پیپر ڈاون لوڈ کرنے کے بعد کسی بھی فوٹو ایڈیٹر میں کھول کر ان پر اس پر اپنا نام لکھ سکتے ہیں۔ اسطرح جگہ ، فونٹ ، کلر ، اور اسٹائل کے تعین کیلئے آپ پابند نہیں ہونگے۔
لکھ کر گوگل پر سرچ کریں تو name on wallpaper اگر آپ
آپ کو مطلوبہ سائیٹ پہلے ہی صفحہ پر مل جائے گی۔
Bookmarks