Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 30

Thread: فتح الجواد فی معارف آیات جہاد

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile فتح الجواد فی معارف آیات جہاد


    جلد اول
    جلد دوم
    جلد سوئم
    جلد چہارم

    سب سے پہلے تو اللہ پاک کا شکر ہے کہ اس تھریڈ کے ساتھ میں نے ایک اور سنگ میل عبور کیا۔

    پھر یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ جو تھریڈ میں پوسٹ کر رہا ہوں کئی دنوں میں سوچ رہا تھا کہ اب کروں اب کروں
    پر کہاں میں اور کہاں یہ کام اب بھی اللہ کے کرم سے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔

    قانون فطرت ہے کہ جب فضاء میں گرمی حد سے بڑھ جائے، گھٹن کے مارے سانس لینا مشکل ہوجائےاور حبس کی وجہ سے دم گھٹنے لگے رحمتِ حق متوجہ ہوتی ہےکہیں سے خوشگوار ہوا کا ایک جھونکا آتا ہےاور مایوس انسانوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیردیتا ہےپھر آسمان پر بادلوں کی نقل وحرکت شروع ہوتی ہےاور تاحد نگاہ کالی گھٹا چھا جاتی ہےپانی کی بوندیں بارش شروع ہونے کا اعلان کرتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے زمین جل تھل ہو جاتی ہے۔
    بلکل اسی طرح جب فضا میں مایوسیوں کا راج تھاوساوس اور شکوک وشبہات کے گھٹا ٹوپ اندھیروں نے زمینی اور آسمانی حقائق کوآنکھوں سے چھپا ڈالا تھاجن لوگوں کے دلوں میں بیماری اورکجی تھی اسے کبھی روشن خیالی کبھی ترقی ، کبھی ماڈرن اسلام اور کبھی فلسفہ ودانش کے لبادے میں پھیلا رہے تھےتمناؤں کے چراغ بجھ رہے تھے اور مایوسیوں کے اندھیرے بڑھ رہے تھےفریضہ جہاد کے صاف شفاف آئینے کو دھندلایا جاچکا تھااور دینی غیرت و حمیت کو شدت پسندی اور جنون سے تعبیر کیا جارہا تھا۔ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی پیروی میں جانیں قربان کرنے والوں کو گمراہ کہا جارہا تھا۔
    کچھ لوگ تو جہاد کے منکر ہوچکے تھے اور لاکھوں ایسے تھے کہ جو جہادکی اہمیت اجاگر کرنے کی بجائے اس کو چھپا رہے تھے۔ ہاتھ کی صفائی ایسی تھی کہ لوگ قران مجید کا درس لیتے اور انھیں ۔ انفرو، قاتلو، جاھدوکے احکام نظر تک نہیں آتے۔
    شاید کچھ لوگ میری بات کو مبالغہ سمجھیں پر حقائق سے باخبر رہنے والے جانتے ہیں کہ حقیقت واقعہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ جہاد کے متعلق جو اعتراضات مرزا قادیانی اور اس کی زریت کو تھے وہی اعتراضات اس دور میں ہم مسلمان اس قطعی محکم فریضہ پر کرتے ہیں۔
    یہ اکتوبر دوہزار پانچ کی بات ہےجب علماء دیوبند کے ایک قابل فخرسپوت نے کوہاٹ میں دورہ تفسیر آیات جہاد شروع کروایا۔ جس کا افادہ اتنا ہوا کہ جس پر اللہ کا جتنا شکر کیا جائے وہ کم ہے۔سچ ہےکہ علوم جہاد کا ایک ایسا سیل رواں تھا کہ جو اس سے پہلے نہ دیکھا نہ سناتھا۔
    اور پھر زمانے نے دیکھا کہ مجاہدین کی دعائیں رنگ لے آئیں ۔شہدا کا مقدس خون مہکنے لگا رحمت خداوندی کا جھونکا آیا اورموسم ہی بدل ڈالا۔ مایوس دلوں میں امیدوں کی فصل لہلہانے لگی اور ایمانی جذبات سے سرشار اہل ایمان شمع جہاد پر، پروانوں کی طرح نثار ہونے لگے "فتح الجواد" نے علمی ثقاہت اور شرافت و متانت کے ساتھ مخالفین جہاد کے دلائل کو یوں ریزہ ریزہ کر دیا ہے کہ وہ اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں اور اہل ایمان ہاتھوں میں فتح الجواد لیئے ان کا تعاقب کر رہے ہیں ۔ جہاد فی سبیل اللہ پر اعتراض کرنے والے دیکھ رہے ہیں انھیں پتا چل گیا ہے کہ
    جہاد نقش برآب نہیں ، پتھر پر لکیر ہے جو کسی کے مٹانے سے نہیں مٹ سکتا۔
    الحمد اللہ فتح الجواد کی چاروں جلدیں ڈاؤن لوڈ کے لیئے پیش ہیں اس کا مطالعہ ضرور کریں کہ مرزا
    قادیانی کے کفر کی وجوہات میں علماء نے ایک وجہ انکار جہاد بھی لکھا ہے ۔ انشاء اللہ اس تفسیر کے بعد ہمارے دل و دماغ میں کوئی شک و شبہ نہیں رہے گا اس فریضے کے بارے میں ۔
    دعاؤں کا طلب گار
    شہزاد اقبال


    Last edited by Shehzad Iqbal; 8th January 2010 at 11:48 AM.

  2. #2
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جلد اول
    Attached Images Attached Images  

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جلد دوئم
    Attached Images Attached Images  

  4. #4
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    جلد سوئم
    Attached Images Attached Images  

  5. #5
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    جلد چہارم
    Attached Images Attached Images  

  6. #6
    Join Date
    28 Mar 2009
    Location
    Chakwal
    Age
    30
    Posts
    300
    Threads
    14
    Credits
    699
    Thanked
    4

    Default

    Jazak Allah!
    Shezad Bai Bhot Zabardast Sharing Hai.
    Allah Aap Ko is Ka Ajar Day.

  7. #7
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    وعلیکم سلام .
    آپ نے بہت اچھی شئرینگ کی ہے. اللہ آپ کو جزائے خیر دے.
    Max img size for signature is 30KB or Less

  8. #8
    Ali-khan's Avatar
    Ali-khan is offline Advance Member
    Last Online
    21st April 2020 @ 03:11 PM
    Join Date
    29 Sep 2009
    Posts
    1,220
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    40

    Default

    Mashallah bohat zabardst sharing hai

  9. #9
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Jazakallah bro abhi check kart ahu
    thanks for shering us
    Angel On Kaba


    Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview

    Naam Nihad Dehshat Gard
    External Link in signature is not Allowed - ITD Team

  10. #10
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote malikwaqas said: View Post
    jazakallah bro abhi check kart ahu
    thanks for shering us
    جی وقاص بھائی ضرور اور انشاء اللہ آپ جب پڑھیں گے تو اس فریضے کے بارےمیں ہر پہلو سے جان جائیں گے۔

  11. #11
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    جی وقاص بھائی ضرور اور انشاء اللہ آپ جب پڑھیں گے تو اس فریضے کے بارےمیں ہر پہلو سے جان جائیں گے۔
    aslamualyqum bhai g

    alhamdulillah yar meny pehli kitab pari he or bohat achi lagi

    shukrya send karny ka

  12. #12
    Join Date
    27 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    459

    Default

    Bahut he achee Sharing ki hay ap ne

    jitni b tareef ki jae kam hay

    Allah ap ko jazae kher ataa frmae

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 1st October 2013, 01:04 PM
  2. تحفہٴ رمضان –از افادات مولانا اشرف علی تھا
    By squarened in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 2
    Last Post: 16th July 2012, 04:01 PM
  3. Replies: 18
    Last Post: 7th May 2011, 11:25 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 8th December 2010, 02:32 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 26th November 2009, 04:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •