Results 1 to 4 of 4

Thread: افغانستان: طاقتور فوجیں کمزور دشمن سے شکس

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default افغانستان: طاقتور فوجیں کمزور دشمن سے شکس

    واشنگٹن…فارن ڈیسک… افغانستان میں امریکی انٹیلی جنس آفیسر نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا کی طاقت ور فوجیں اپنے سے معمولی اور کمزور دشمن سے شکست کھا گئیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ افغانستان میں ملٹری انٹیلی جنس آفیسر جنرل میجر جنرل مائیکل فلن نے ملٹری انٹیلی جنس نظام کا ازسرنو جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے اسے نئے خطو ط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حاصل کردہ معلومات سے معلوم ہوا ہے کہ کمانڈروں کو وہ ٹھوس معلومات حاصل نہیں ہو پا رہیں جن کی بنیادوں کوئی جنگ جیتی جا سکتی ہے۔ امریکی اخبار نے کہا کہ اب تک فوجی اور سویلین تجزیہ کار افغان عسکریت پسند گروپوں پر توجہ مرکوز کر رہے تھے لیکن اب افغانستان کے قبائل کے ثقافتی اور معاشی پہلووٴں پر خصوصی نظررکھنے کے لئے نئی تقریریاں اور کی جائیں گی۔ افغانستان میں امریکی پیش رفت کے لیے انٹیلی جنس معلومات کی فراہمی کے نظام میں تبدیلی کی جا سکے گی۔ انٹیلی جنس کا ازسر نو جائزہ اردنی خودکش بمبار اور خوست میں سی آئی اے کے اہل کاروں کی ہلاکت پر تنقید کے بعد سامنے آیا۔ یہ رپورٹ سی آئی اے پر حملے سے پہلے مرتب کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ افغان جنگ کے آٹھ سالہ دور میں امریکی انٹیلی جنس اس حکمت عملی کا ایک واضح حصہ رہی ہے۔ امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ تاریخ ایسے واقعات اور مثالوں سے بھری پڑی ہے کہ جب طاقت ور فوج اپنے معمولی سے مخا لف سے شکست کھا گئی، کیونکہ اس نے دشمن علاقے کے ماحول کو نظر انداز کیا۔

  2. #2
    Shaikh Brothers's Avatar
    Shaikh Brothers is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2013 @ 09:52 AM
    Join Date
    17 Jun 2009
    Location
    Karachi...
    Posts
    6,997
    Threads
    202
    Credits
    975
    Thanked
    315

    Default

    Thanks for sharing

  3. #3
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 sharing

  4. #4
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Jitna Bhi Kar Len Lekin Jeet Nai Sakte Hain Ye Americi

Similar Threads

  1. فرشتے، جانور اور انسان۔امام غزالی کی تحقی
    By HAQ ALLAH in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 14
    Last Post: 6th February 2017, 04:55 PM
  2. افغانستان کی طرف سے جشنِ آزادی مبارک ہو
    By Aspirant in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 4
    Last Post: 15th August 2012, 06:17 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:33 AM
  4. Replies: 16
    Last Post: 3rd January 2010, 11:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •