Results 1 to 2 of 2

Thread: پنجاب : شدیددھند کا سلسلہ جاری ،لوگوں کو سف

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default پنجاب : شدیددھند کا سلسلہ جاری ،لوگوں کو سف

    لاہور ... پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری ہے اور شدید دھند کے باعث لوگوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے 2 پر لاہور سے کلر کہار تک شدید دھند ہے جبکہ موٹر وے 3 پر فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بھی شدید دھند ہے۔ دونوں موٹر ویز ٹریفک کے لئے رات سے بند کر دی گئیں ہیں۔ پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے اور جی ٹی روڈ کلیر ہے تاہم مندرہ سے گجر خان تک شدید دھند ہے، اور وزیبیلیٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ترجمان موٹر وے نے جیو نیوز کو بتایا کہ جی ٹی روڈ پر کھاریاں سے لاہور تک شدید دھند ہے، اور وزیبیلیٹی 10/15 میٹر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر لاہور سے ملتان اور رحیم یار خان تک بھی شدید دھند ہے، جہاں وزیبیلیٹی 10/15 میٹر ہے۔ ترجمان نے ڈراؤرز حضرات سے گزارش کی کہ وہ اپنی گاڑیوں کی فوگ لائٹس اور ڈبل انڈیکیٹرز آن رکھیں، اور ڈراؤنگ سیٹ والا شیشہ کھولے رکھیں۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 sharing

    __________________

    Sach Bolna hay ap nay Keyn k Aj aap ko Check kia ja raha hay


Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 6th February 2017, 05:53 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 8th December 2015, 03:25 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 8th December 2015, 03:24 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 22nd January 2013, 11:28 AM
  5. Replies: 11
    Last Post: 9th September 2012, 12:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •