Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 20 of 20

Thread: اس بار غلطی نہیں ہوگی

  1. #13
    Join Date
    15 Nov 2008
    Location
    Heart Of World,Lahore
    Posts
    1,999
    Threads
    147
    Thanked
    72

    Default

    Captain Ne To Nahi Kaha

  2. #14
    ZNaureen is offline Junior Member
    Last Online
    18th February 2014 @ 12:45 AM
    Join Date
    29 Nov 2009
    Posts
    16
    Threads
    0
    Credits
    1,000
    Thanked
    0

    Default

    Quote amjadattari said: View Post
    ہوبارٹ، تسمانیہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ میلبورن اور سڈنی ٹیسٹ کے بعد اب ہمارے پاس ٹیسٹ میچ جیتنے کا یہ آخری موقع ہے، جس کیلیے کھلاڑی سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے، کوشش کریں گے اس بار غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ مجھے شائقین کے جذبات کا احساس ہے اس لئے میں اپنے ناراض شائقین سے یہی کہوں گا کہ وہ ہمیں چانس دیں، اس بار غلطیاں نہیں ہوں گی۔ جیت کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتا لیکن یقین دلاتا ہوں کہ ٹیم لڑے گی اور یک طرفہ مقابلہ نہیں ہوگا۔ ملک میں مختلف جانب سے تنقید ضرور ہورہی ہے لیکن ہم اپنا اصل گیم کھیلیں گے اور کسی دباؤ کا شکار نہیں ہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ تنقید نہ کریں کیونکہ تعمیری تنقید ہمیں بہت کچھ سمجھنے کا موقع دیتی ہے۔ لیکن تنقید برائے تنقید کی پالیسی ترک کرکے ہماری اچھی باتوں کو بھی ہائی لائٹ کیا جائے۔ اس سیریز کے بعض مثبت پہلو بھی ہیں۔ کون کہتا ہے کہ ہم نے فائٹ نہیں کی۔ سیریز سے قبل ایسا لگ رہا تھا کہ آسٹریلیا ہم پر حاوی رہے گا لیکن ہم نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین جمشید دستی کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹرز کاکام کرکٹ کھیلنا ہے۔ ان معاملات کو بورڈ دیکھے گا لیکن میں واضح کردوں کہ کسی نے جان بوجھ کر خراب کارکردگی دکھائی ہے اور نہ اچھی کارکردگی دکھانا کسی کے بس میں ہے۔ پاکستان ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہراسکتی ہے۔ وہ ہفتے کو بیل ریو اوول میں نمائندہ جنگ کو انٹر ویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر شکست کے بعد شدید ردعمل آتا ہے۔ کھلاڑیوں نے پوری کوشش کی ہے کہ مقابلہ کیا جائے لیکن بدقسمتی سے تین دن اچھا کھیلنے کے بعد چوتھے دن آسٹریلیا نے بازی پلٹ دی۔ ہم نے آسٹریلیا جیسی مشکل ٹیم کا سخت مقابلہ کیا اور اسے دباؤ میں لے آئے، بدقسمتی سے میچ فنش نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہوبارٹ ٹیسٹ نیا میچ ہے، کوشش کریں گے کہ ٹیم ایک بار پھر اچھا شو دکھائے ، سڈنی میں ہم نے فاش غلطیاں کیں اور اس کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ فیصل اقبال کی جگہ خرم منظور اور مصباح الحق کی جگہ شعیب ملک کو کھلانے کی تجویز ہے۔ محمد سمیع یا عمر گل میں سے کسی ایک کو ڈراپ کرکے محمد عامر کو جگہ دی جائے گی کیوں کہ عامر مکمل فٹ ہوچکے ہیں۔ ایک تجویز یہ بھی ہے کہ فیصل اقبال کو ان کی اصل پوزیشن پر چھٹے نمبر پر کھلایا جائے۔ محمد یوسف نے کہا کہ سڈنی کی شکست کے بعد ٹیم سخت مایوسی کا شکار تھی۔ اسے دوبارہ منظم کرنا اور اچھی کارکردگی کے لئے قائل کرنا آسان کام نہیں ہے۔ میں نے کھلاڑیوں سے یہی کہا ہے کہ وہ سب کچھ فراموش کردیں اور نئے میچ کو جیت کر اپنی قوم کو نئے سال کا تحفہ دیں۔

  3. #15
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    aap ka shukria

  4. #16
    Imran Butt's Avatar
    Imran Butt is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2010 @ 04:49 PM
    Join Date
    04 Feb 2010
    Age
    36
    Posts
    66
    Threads
    0
    Credits
    955
    Thanked
    6

    Default

    mera apnah khyal hai hai kah m.yousaf agah chal kah captain nah rahain is liyah yah comety ke koi chaal hai match dekhna sah to kuch asah he lagtah hai

  5. #17
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    thanx for posting

  6. #18
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

  7. #19
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

  8. #20
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    thanxxxx for posting
    aap sab ka shukria

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. وہ غیر نہیں لیکن اپنا بھی نہیں لگتا
    By OBAID6737 in forum Roman Urdu Poetry
    Replies: 8
    Last Post: 9th February 2020, 09:36 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 15th September 2019, 08:27 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 7th April 2013, 03:34 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 10th May 2011, 11:45 AM
  5. Replies: 33
    Last Post: 22nd June 2010, 12:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •