Results 1 to 4 of 4

Thread: ملک کی بہتری کیلےعوام ذمہ داری کا مظاہرہ ک

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default ملک کی بہتری کیلےعوام ذمہ داری کا مظاہرہ ک

    راولپنڈی : پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ایٹمی دھماکوں سے چودہ سال پہلے ایٹم بم بنالیا تھا، دشمن صرف شور مچاسکتا ہے، پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ بات انہوں نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹر عبد القدیر نے کہا کہ ملک میں عدلیہ آزاد ہے۔اب کوئی جج ملک و قوم کیخلاف فیصلے نہیں دے گا۔ عدلیہ کو احساس ہوگیا ہے کہ اگر وہ صحیح فیصلے کرے توعوام اس کے ساتھ ہے، ہم نیک نیتی سے ملک کے حالات ٹھیک کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چھ سال کے مختصر عرصے میں ایٹم بم بنانا آسان کام نہیں تھا۔ ڈاکٹر قدیر نے قید کے دوران اپنی زندگی کے چھ سال ضائع ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے میں وہ ملک و قوم کی بہتری کیلئے کام کرسکتے تھے۔ بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیئے مفید مشورے دے سکتے تھے اور نظام تعلیم نہتر بنا سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھٹوصاحب نے ایٹم بم بنا کے لئے مجھ پر اعتماد کیا جبکہ میں یہاں پر بالکل اجنبی تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جنرل وحید کاکڑ بہت سخت تھے اورامریکیوں کو ناپسند کرتے تھے۔ پاکستان اور بھارت واحد ایسے ممالک ہیں جہاں کھانے اور دوائیوں میں ملاوٹ ہوتی ہے۔ معاشرے کی بہتری کے لئے کام کرنا حکومت سے زیادہ عوام کی ذمہ داری ہے، نظام کی درستگی کے لئے علماء کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

  2. #2
    m_adnan_memon's Avatar
    m_adnan_memon is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2010 @ 05:04 PM
    Join Date
    15 Jan 2009
    Location
    SUKKUR
    Age
    31
    Posts
    469
    Threads
    55
    Credits
    0
    Thanked
    32

    Default

    nice
    I Love ITD


  3. #3
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Bilkul Sahi Kaha Hai
    Share Karne Ka Shukria

  4. #4
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    yes brother

    __________________

    Sach Bolna hay ap nay Keyn k Aj aap ko Check kia ja raha hay


Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 21st March 2019, 12:44 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 24th February 2014, 05:35 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 20th June 2012, 04:47 PM
  4. Replies: 18
    Last Post: 14th July 2011, 01:54 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 29th April 2010, 08:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •