Results 1 to 2 of 2

Thread: ذیابطیس سے بچاوٴ کے لیے خاص جرابوں کی تیار

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default ذیابطیس سے بچاوٴ کے لیے خاص جرابوں کی تیار

    واشنگٹن… ذیابطیس کے مریضوں کے لئے ایسے منفرد موزے تیار کئے جارہے ہیں جو مرض کو بڑھنے سے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں محقیقین نے ایک نے ایک ایسا کپڑا تیار کیا ہے جس میں نائٹرک اوکسائیڈ نامی گیس کا اخراج ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق نائٹرک اوکسائیڈ جسم میں خون کا دوران رواں رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ذیابطیس سے متاثرہ لوگوں میں نائٹرک اوکسائیڈ کی قدرتی پیداوار عام لوگوں کی نسبت کم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ان پر مختلف اقسام کی بیماریاں اثر انداز ہوتی ہیں۔ امریکی ماہرین نے ’تھراپیٹک سوکس‘ کے نام سے اس کپڑے کے موزے تیار کئے ہیں تاکہ مرض کو بڑھنے سے با آسانی روکا جا سکے۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 info.

    __________________

    Ek saWaL 0r eK jWaB



Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 11th July 2023, 12:46 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 22nd April 2022, 09:34 PM
  3. Replies: 27
    Last Post: 10th March 2017, 12:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •