Results 1 to 2 of 2

Thread: برآمد محدود کرنے سے دستیاب دھاگے میں 20فیصد &#

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default برآمد محدود کرنے سے دستیاب دھاگے میں 20فیصد &#

    فیصل آباد…پاکستان ٹیکسٹایل ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن نے دھاگے کی برآمد کو محدود کرنے کے حکومتی فیصلے کوخوش آیندقراردیتے ہوئے کہاہے کہ اقدام سے دھاگے کی دستیابی میں فوری طور پر بیس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔فیصل آباد میں پاکستان ٹیکسٹایل ایکسپوٹرزایسوسی ایشن کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران چیرمین پی ٹی ای اے خرم مختار نے کہا کہ دھاگے کی برآمد کو محدود کرنے کے حکومتی فیصلے سے ٹیکسٹایل انڈسٹری کو جزوی فائدہ پہنچے گا اور فیصلے سے مارکیٹ میں دھاگے کی دستیابی میں فوری طور پر بیس فیصد اضافہ متوقع ہے۔انہوں نے کہا حکومت سے مذاکرت کا عمل جاری ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے دھاگے کی برآمد کو پچاس ملین کلو ماہانہ کی بجائے چالیس ملین کلو ماہانہ تک محدود کیا جائے تاکہ ملکی ضروریات کو زیادہ بہتر انداز سے پورا کیا جا سکے۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 info.

    __________________

    Ek saWaL 0r eK jWaB



Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 23rd May 2013, 05:11 PM
  2. دو دن میں اس کے دل سے محبت اتر گئی
    By Shehzad Iqbal in forum Design Poetry
    Replies: 8
    Last Post: 17th March 2011, 08:41 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th December 2010, 09:03 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 18th May 2010, 12:44 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •