Results 1 to 2 of 2

Thread: پشاور:سی این جی اسٹیشن بند، ٹرانسپورٹ کرا®

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default پشاور:سی این جی اسٹیشن بند، ٹرانسپورٹ کرا®

    پشاور…پشاور سمیت سرحد کے متعدد اضلاع میں سی این جی اسٹیشنز کو آج بھی سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے دوسری طرف رکشوں اور ٹیکسی کرایوں میں من مانہ اضافہ کر دیا گیا ہے ۔سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ہفتے میں دو دن سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی پر پابندی کا سلسلہ جاری ہے اور آج دوسرے دن شہر کے سی این جی اسٹیشنز بند ہیں۔ سی این جی اسٹیشنز کل صبح چھ بجے تک رہیں گے۔ سی این جی اسٹیشن بند ہونے کے باوجود گھریلو صارفین کے لئے گیس کے پریشر میں اضافہ نہیں کیا جا سکا ہے۔ سی این جی اسٹیشنز بند ہونے کی وجہ سے رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز گیس کی جگہ پٹرول استعمال کرنے پر مجبور ہیں اور کرایوں میں بھی دس سے بیس روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ پشاور سے راولپنڈی اور بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کیلئے چلنے والی ویگنوں کے مالکان نے تیل استعمال کرنے کی وجہ سے بچت نہ ہونے کی شکایت کرتے ہوئے ان دو دنوں میں سرکاری سطح پر کرایے بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ پشاور ریجن کے جنرل منیجر خالد پرویز نے جیونیوز کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندی کے باوجود اسٹیشنز بند نہ کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی اور ان اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی مزید چار روز تک بند رکھی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ اس مقصد کیلئے پشاور ،چارسدہ ،نوشہرہ اور مردان میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 info.

    __________________

    Ek saWaL 0r eK jWaB



Similar Threads

  1. Replies: 79
    Last Post: 4th December 2017, 12:50 PM
  2. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2013, 09:51 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2010, 10:21 AM
  5. Replies: 11
    Last Post: 17th February 2010, 06:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •