Results 1 to 2 of 2

Thread: مغربی سرحدوں پر کامیابی کیلئے امریکا کشمی

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default مغربی سرحدوں پر کامیابی کیلئے امریکا کشمی

    اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی سینیٹرز کے وفد کو بتایا ہے کہ کوئٹہ شوریٰ کا کوئی وجود ہے نہ ہی پاکستان میں افغان قیادت موجود ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کے متعلق امریکی بیانات افسوسناک ہیں ۔امریکی سینیٹرز کے وفد نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفدسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان طویل اسٹریٹیجک شراکت داری کے مفاد میں اعتماد کے فقدان کو دور کرنا ضروی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ امریکا کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت واجب الادا رقوم جلد ادا کرے۔ پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی، قابل اعتماد اور قابل کارروائی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرے۔ وزیراعظم یوسف نے کہا کہ پاکستان کا نام نئے امریکی اسکریننگ عمل میں شامل ملکوں کی فہرست سے نکالا جائے۔وزیراعظم نے کہا کہ کوئٹہ شوریٰ کا کوئی وجود ہے نہ ہی پاکستان میں افغان قیادت موجود ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ امریکا، افغان حکومت کو راضی کرلے تو پاکستان افغان سرحد پرآہنی باڑ لگانے کے عزم پر قائم ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ امریکا اور دوسری بڑی طاقتیں مسئلہ کشمیر اور دوسرے تنازعات کے حل میں اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 sharing

    __________________

    Ek saWaL eK jWaB



Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 30th May 2014, 09:59 PM
  3. Solved کرکٹ کے شوقین پھر دماغ کی بتی جلائیں
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 10
    Last Post: 14th January 2012, 11:50 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 13th October 2011, 12:45 AM
  5. Replies: 6
    Last Post: 31st January 2010, 02:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •