Results 1 to 2 of 2

Thread: قوانین پر عمل نہ ہونے کے باعث خواتین پر تشد

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default قوانین پر عمل نہ ہونے کے باعث خواتین پر تشد

    کراچی…خواتین کے متعلق قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث خواتین پر تشدد کے واقعات میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔ڈائریکٹر عورت فاونڈیشن شبینہ ایاز نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ سال دو ہزار نو میں گزشتہ سال کے مقابلے میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے واقعات میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔ جس کی بنیادی وجہ قوانین پر عملدرآمد کا نہ ہونا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران خواتین پرتشدد کے328کیس رجسٹرڈ ہوئے جن میں155 ایسی خواتین بھی شامل ہیں جن کو معمولی وجوہات کی بنا پر قتل کر دیا گیا۔ جبکہ گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کی تعداد 70ہے ان میں22خودکشی،14عزت کے نام پر قتل ،5گینگ ریپ جبکہ دیگرمختلف واقعات میں 27خواتین کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

  2. #2
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    THANKS For Sharing

Similar Threads

  1. ڈپریشن خواتین میں موٹاپے کا باعث ہے
    By Shaukat Hayat in forum Health & Fitness
    Replies: 4
    Last Post: 21st April 2022, 10:43 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 15th February 2013, 04:59 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 24th May 2010, 06:18 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 6th May 2010, 04:12 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •