Results 1 to 3 of 3

Thread: مخلص لوگ ملک و قوم کا سرمایہ ہیں‘ڈاکٹرعبدا

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default مخلص لوگ ملک و قوم کا سرمایہ ہیں‘ڈاکٹرعبدا

    لاہور: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ جھوٹ اور فریب کے زمانے میں مخلص لوگ ملک و قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں‘ وہ قومیں کبھی بھی ترقی نہیں کرتیں جو اپنے ہیروز کو بھول جاتی ہیں‘ ضرورت اس بات کی ہے کہ سب ملک کو مضبوط اور متحد کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں‘ خاکسار تحریک کے قائد حمید الدین المشرقی کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ گذشتہ روز جاری کئے جانیوالے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ حمید الدین المشرقی بہادر باپ کے بہادر بیٹے تھے اور میری رہائی کیلئے جس خلوص کے ساتھ وہ جدوجہد کرتے رہے وہ قابل تحسین ہے اور آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کے دیگر ساتھی ان کے مشن کو جاری و ساری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ جو قومیں اپنے ہیروز کو نہیں بھولتی وہ کسی بھی محاذ پر ناکام نہیں ہوتیں اور بھول جانیوالی قوموں کو نام و نشان نہیں رہتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وہ سیاستدان جو ملک و قوم کی حقیقی معنوں میں خدمت کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہیں اور ایسے لوگوں کی ملک کو ضرورت ہے۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 sharing

    __________________

    Ek saWaL eK jWaB



  3. #3
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks for sharing

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 30th June 2015, 01:13 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 17th February 2011, 08:43 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 10th March 2010, 05:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •