Results 1 to 3 of 3

Thread: جاپانی مسلمانوں سے خوفزدہ، پاکستانی مشکل

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default جاپانی مسلمانوں سے خوفزدہ، پاکستانی مشکل

    ٹوکیو: امریکی ائیر لائنزکے طیارے میں دہشتگردی کی کوشش ناکام ہونے پر جہاں دنیا بھر کے ائیر پورٹس پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں وہاں جاپان میں تمام حساس مقامات ائیر پورٹس،ریلوے سٹیشنوں اور پبلک مقامات پر سخت سکیورٹی لگا دی گئی ہے، خفیہ کے سادہ پوش اہلکار بی تعداد میں تعینات کرنے کے علاوہ خفیہ کیمرے بھی نصب کئے گئے ہیں اس قسم کے واقعات نے جہاں اسلام کے نقصان پہنچایا ہے وہیں بیرون ملک مقیم مسلمانوں کی سلامتی کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے


    آج امریکہ، یورپ اور دنیا کے دیگر حصوں میں مقیم مسلمانوں کو جن مشکلات کا سامنا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ جاپان میں دہشتگردوں حملوں اور مسلمانوں کی آپس کی کشیدگی کے بعد جاپانی خفیہ ایجنسیوں کو اس بات پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور خصوصاً پاکستان مسلمانوں پر گہری نظررکھیں، جاپان میں ہرمسجد کی کڑی نگرانی کی جانے لگی ہے مسلمانوں کی مقامی ویب سائٹس اور بلاگز کی بھی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے اس حوالے سے جب سینئر پاکستانیوں نے حکام سے رابطہ تو جواب دیا گیا کہ جاپان کو اس مقام تک لانے میں جاپان قوم کے بڑے محنت کی ہے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ جاپان کے مفادات کو نقصان پہنچائے۔ معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر تاکا ہاشی نے کہا ہے کہ ماضی میں دہشتگردی کے ہر واقعہ میں مسلمان ملوث رہے ہیں جس کی وجہ سے دیگر مذاہب کے لوگ ان سے خوفزدہ ہیں۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 sharing

    __________________

    Ek saWaL eK jWaB



  3. #3
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 sharing

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  3. خلاء میں استعمال کیا جانے والا پہلا فون
    By Adeel Naseem in forum General Mobile Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 23rd April 2012, 01:14 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 13th March 2011, 09:43 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 7th February 2010, 01:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •