اللہ العظیم کے ننانوےاسمائے مبارکہحدیث مبارکہ ہے کہ جو اللہ تعالٰی کے ننانوے اسمائے حُسنٰی یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا
ابھی وقت نکالیں اور یہ مبارک نام یاد کرلیں اسلیے کہ گیا وقت پھر ہاتھہ آتا نہیں
شیطان کو لعنت بھیجیں اور ابھی فیصلہ کر لیں انشاء اللہ آپ اس کا اجر عظیم حاصل کریں گے
اللہ تعالٰی اپنے خاص فضل سے ہم سب کو جنت الفردوس کا مکین بنائے آمین
Bookmarks