Welcome to General Knowledge Section
Welcome to General Knowledge Section
Last edited by Afridi; 18th June 2007 at 01:30 PM. Reason: width
Meray Khaiyal Main Allama Iqbal Ko British Government Ke Taraf Se knight (Bahadar, Daleer, Pehlwan) Ka Khetab Mela Tha......am i right?
آپ کا جواب درست مانا جاتا ہے۔ ان کو نائٹ بڈ کا خطاب ملا تھا۔ ۔ ۔ ۔
ہمارے اس نۓ سیکشن اور نۓ مقابلے کے پہلے جیتنے والے ہیں ۔۔۔
ہم آپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اپکو دعوت دیتے ہیں کہ اب اگلا سوال آپ کرے۔ ۔ ۔ ۔سوال اردو میں کریں رومن میں نہیں شکریہ اور مبارک ہو۔۔۔۔۔
Lo G ab editor bhai bazaar main jakar koi GK ki book dhoond rahay hoon gay uskay baad hi sawal aaey ga
MashaAllah Laique bahi bahut acha silsala shoro kya hay aap ne.
Shahid bhai ke sawal ka intezar hay
ّیار ناراض کیوں ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ گیند آپ سے پھر لے لیتے ہیں
اور انعام میں آپ کو جواب دے دیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے آپ نے بھی اسی دُکان سے خریدا ہے۔ ۔۔ ہنستے ہوۓ
گیان چند جین
hahahaha itni jaldi jawab de diya....welldone.....aap jeet giye eik anda aur tamater
buhat acha silsala shoro kia hay laique bhai keep it up.....where is next question?
acha silsala hay ...
Bookmarks