are bhai baghair dictionary ya kissi book waghaira se batana mushkil ho jae ga!!!!!!!!!!!!!
are bhai baghair dictionary ya kissi book waghaira se batana mushkil ho jae ga!!!!!!!!!!!!!
سوال نمبر ٣
یہ بتایئے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کا وزیراعظم کون تھا؟؟؟؟؟؟؟
Winston Churchill
جی تو سوال پوچھنے کی باری میری ہے وائو
چلیں میں بھی دیکھوں کون پہلے جواب دیتا ہے۔ جی تو میرا سوال حاضر ہے
پاکستان اور انڈیا کا کرکٹ میچ ہو رہا ہے
پاکستان دوسری بیٹینگ کر رہا ہے اور پاکستان کو جیتیتنے کے لیے آخری دو ٢ بالز پر ٧ سات رنز درکار ہیں اور اسی کی ابھی دس وکٹیں باقی ہیں
.....................................ابھی شاہد آفریدی ٩٤ یعنی چرانوے اور محمد یوسف بھی ٩٤ چرانوے ہی رنز کے ساتھ کریس پر موجود ہیں
لیں جی آخر پاکستان نے یہ میچ جیت لیا نہ صرف جیتا بلکے دونوں کھلاڑیوں نے اپنی اپنی سنچریاں بھی مکمل کر لیں
اب آپ نے بتانا ہے کے کیسے؟ آخر یہ کیسے ممکن ہو کے پاکستان میچ بھی جیت گیا اور دونوں کی سنچریاں بھی مکمل ہوئیں۔
Last edited by shahzadafzal; 22nd June 2007 at 05:42 PM.
ارے مُنا! یہ سوال تو حل ہو چکا ہے
پہلے یوسف نے دوڑ کر پانچ رن بنائے پھر آخری گیند پر آفریدی نے جو کیا ہوگا وہ سب جانتے ہیں اور جب جانتے ہیں تو مجھے بتانے کی کیا ضرورت ہے کہ آفریدی نے آخری گیند پر چھکا لگایا تھا
دوڑ کر پانچ رن بنانے کا مسئلہ بھی حل کردیتا ہوں وہ اس طرح کہ محمد یوسف نے سلپ کی جانب کٹ کھیلنے کی کوشش کی گیند بیٹ کے اوپری حصہ کو لگ کر وکٹ کیپر کے سر کے اوپر سے باؤنڈری کی جانب جارہی تھی مگر وکٹ کیپر نے اونچی جمپ لگا کر کیچ کرنے کی کوشش کی اس کوشش میں محمد یوسف ایک رن کے لئے کریز تبدیل کر چکا تھا ور گیند وکٹ کیپر کی پیچھے پڑے ہوئے ہیلمٹ پر لگ گئی اسطرح پانچ رن بن گئے
Bookmarks