ایک پہاڑی علاقے میں دو تنگ سی گھاٹیوں کے درمیان ایک کچا سا پُل ہے جس پر ایک وقت میں ایک ٹرک گذر سکتا ہے خواہ خالی ہو یا بھرا ہوا، ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ دو ٹرک والے آمنے سامنے اُس پل پر آگئے ایک کے پاس آم تھے اور دوسرے کے پاس چارہ۔
دونوں میں سے کوئی بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہ تھا۔۔۔۔۔۔
آخر کار دونوں نے ایک ساتھ ہی وہ پل پار کر لیا۔۔۔۔۔
مگر کس طرح؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
doctor sahab nice answer of prev question.
apke question ka jawab hai donon tarak wale paidel the isi liye pull par ker gaye.
mir dard
Bookmarks