photoshop main mixing kesy hoti hai.plz tell me
photoshop main mixing kesy hoti hai.plz tell me
salam...
maray bahi app adobe photo shop ka mukamal lessons read kar lain i hope app ka masla hall ho jahay gah
تخلیقات کی شائع کردہ اس کتاب میں آپ کے ان سارے سوالوں کے جواب موجود ہیں جو فوٹو شاپ سے متعلق آپ کے ذہن میں موجود ہیں۔
یہ اردو میں لکھی گئی ایک بہترین کتاب ہے جو آپ کو کسی بھی اچھےکمپوٹر بک اسٹور پر آسانی سے مل جائے گی۔
Bookmarks