.
.
Nice InfoOo...
Do What is Right, Not What is Easy ...
good
میرا تو خیال ہے کے مہنگائی کے اس دور میں اس شرٹ کی قیمت کا سن کر ہی اعصابی دباؤ، پریشانی اور تکالیف میں بغیر شرٹ پہنے ہی ہر بار اضافہ ہی ہوتا رہے گا اس لئے یہ بایو سنسر والی شرٹ ہمارے کس کام کی اور کون ہر وقت اس شرٹ کی ان لیزر لائٹوں کی بیٹریاں بدلتا پھرے گا ویسے کیا گھر میں پہلے سے کم بیٹریاں ہیں جن کو بدلنا ہوتا ہے اور اوپر سے یہ ایک اور وبال جان, پھرشرٹ کو دھونے کا پرابلم الگ، شرٹ کی اگر اندر سے وائرنگ ٹوٹ پھوٹ جائے یا سنسر میں پانی چلا جائے تو الیکٹریشن کو بلوا کر مرمت کروانے کا خرچہ الگ اور اگر کسی نے شرارت سے ہماری اس بایو سنسر والی شرٹ کے اندر 220 وولٹ کا کرنٹ چھوڑ دیا اور شارٹ سرکٹ ہو گیا توبھیا ہم تو بے موت ہی مارے جائیں گے ، شرٹ ناں ہوئی ٹرانسفارمر ہو گیا، ،نا بابا نا ، مجھے تو میری یہی سادھ شرٹ ہی بھلی, پھر بھی آپ کا بہت شکریہ انفارمیشن شیئر کرنے کا
nice sharing g
Bookmarks