پی سی ویبو پیڈیا کمپیوٹر کی آن لائن ڈکشنری ہے۔ کمپیوٹر سے متعلقہ اصطلاحات کے معنی اس سائٹ پر ملاحظہ کیئے جا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی روز افزوں ترقی سے نت نئی اصطلاحات منظر عام پر آرہی ہیں۔ ان سب کے معنی، تلفظ اور تشریح اس سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ سائٹ اصطلاحات کی تشریح کے علاوہ دیگر تکنیکی معلومات اور معاونت بھی فراہم کرتی ہے۔ اس سائٹ پر کمپیوٹر اور آئی ٹی سےمتعلق بہت سے لنکس بھی فراہم کیئے گئے ہیں۔
www.pcwebopedia.com