Results 1 to 2 of 2

Thread: سورج گرہن: ساحل سمندر پر بچوں کو گردن تک زمی&#

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default سورج گرہن: ساحل سمندر پر بچوں کو گردن تک زمی&#

    کراچی …سورج گرہن کے دوران کراچی میں سمندر کے کنارے لوگوں کی بڑی تعدادنے اپنے معذوربچوں کو ریت میں دبایا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس عمل سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی معذوری سے نجات مل سکتی ہے۔سورج گرہن کے عروج پر پہنچتے ہی کراچی کے ساحل سمندر پر لوگوں کا رش بڑھ گیا جو اپنے بچوں کو ریت میں دبانے کیلئے آئے تھے اس موقع پر ہر عمرکے بچے ریت میں دبے ہوئے نظر آئے جن میں بعض بچے نہایت کم عمر تھے جبکہ والدین ان بچوں کے قریب بیٹھ کرقرآن پاک کی تلاوت کرتے دکھائی دیئے۔کچھ لوگ ریت کھودنے کیلئے اپنے ساتھ مزدور بھی لائے تھے۔ ریت میں دبائے جانے والوں میں کچھ بڑی عمر کے لوگ بھی تھے۔لوگوں کا کہنا تھا کہ اس عمل سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی معذوری دور کی جاسکتی ہے۔

  2. #2
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 sharing

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th September 2011, 10:57 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 26th July 2010, 11:39 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 3rd April 2010, 12:46 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 15th October 2009, 11:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •