لاہور ... پیپلز پارٹی کی راہنما اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے دورہ لاہور پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھی یہاں پر موجود ہو نا چاہیئے تھا ۔انہوں نے کہا کہپنجاب پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے ہمیں اسے فتح کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔انہوں نے میڈیا کو ہدف تنقید بناتے ہو ئے کہا کہ بھارت میں بجلی کی کمی پر وہاں کا میڈیا شور نہیں مچاتایہ صورت حال صرف پاکستان میں ہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں سب کو بات کرنے کی اجازت ہے ،ہم تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
Bookmarks