کسی بھی پبلک فورم میں ایچ ٹی ایم ایل استعمال نہیں کیے جاتے اور یہ یوزرز کی سیکورٹی کیلئے ہی ہے۔ میں کسی بھی ایسے فورم کا وزٹ نہیں کرنا چاہوں گا جہاں ایچ ٹی ایم ایل کی اجازت ہو۔
فورم میں اس کے بجائے بی بی کوڈ جو کہ ایچ ٹی ایم ایل کا متبادل ہیں استعمال کیے جاتے ہیں۔ جب آپ سبمٹ کا بٹن دباتے ہیں تو یہ بی بی کوڈ ایچ ٹی ایم ایل میں تبدیل ہوکر پیچ پر رن ہوجاتے ہیں۔
ویڈیو فورم جس میں ایچ ٹی ایم ایل کی اجازت ہے اس میں آپ کی پوسٹ اس وقت تک ایکٹو نہیں ہوتی جب تک یہ اطمنان نہ کرلیا جائے کہ اس میں کوئی سیکورٹی رسک ٹاگز شامل نہیں ہیں۔
Bookmarks