اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہو گے میں نے یہ سلسلہ جہنم میں لے جانے واے اعمال کے نام سے شروع کیا ہے میں کوشیش کرو گا کہ میں اس میں احایث مبارکہ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اولیاء اللہ کے اقوال سے اپڈیٹ کرتا رہوں
اللہ عزوجل ہم سب گناہوں سے پچنے کی توفیق عطا فرماے
اللہ عزوجل ہم سب کی بخشیش فرماے آمین
Bookmarks