لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور انکی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے حق پرست ماوٴں ،بہنوں،بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ قاضی حسین احمد کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔
Bookmarks